ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے
اکیلا مت لڑیں@TeamYoungstrکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#تم_ڈرتے_ہو_کپتان_سے
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جارہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں نہ تو انہیں یہاں لایاگیا اور نہ ہی یہاں کوئی تیاری نظر آرہی ہے
KPKصوبائی صدر
@JunaidAkbarMNA
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#تم_ڈرتے_ہو_کپتان_سے
جس دن ہم بزدل پاکستانی بہادر کشمیریوں کی طرح لاکھوں کی تعداد میں باہر نکل ائے اس دن خان بھی رہا ہوگا شفاف الیکشن بھی ہوں گے پیٹرول اور بجلی بھی سستی ہو جائے گی
@TeamYoungstr@anihahspk
کیا آپ عمران خان کو سپورٹ کرناچاہتےہیں
کیاآپ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم رکھتےہیں؟ کیاآپ ملک میں حقیقی آزادی اور کپتان کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ابھی ٹیم @TeamYoungstr میں شامل ہونےکےلیے کمنٹ میں Yes لکھیں