@adeelraja@Hammad_Azhar This is the only way forward. You cannot impose 15 seats on 180. Let the things go forward lawfully. Pakistan was taken from Hindus after very hard struggle. Plz respect that struggle and do not hurt the country for your politics. Let it progress.
@AliJafarAnwar @AtharSaleem01 یہ بے غیرت خود ہی آرمی کو بلاتے ہیں اور پھر جب ان کی مرضی کی آرمی نہ ہو تو پھر ان جا بے غیرت لیڈر بھی کہتا ہے مجھے کیوں نکالا آرمی۔ یف اگر ان کا ہو رو بہت اچھا
@AtharSaleem01 پنجابیوں کا احتساب کب ہوگا جو پاکستان کے سارے وسائل پر قابض ہیں جو ظلم اور بربریت ہو رہی ہے اس کے خلاف کوئی جج کھڑا ہے تو ان پنجابیوں کی گاُڈ میں درد ہو رہا ہے اس ملک کو ہمیشہ پنجابیوں نے نقصان پہنچایا ئے باقی بے چارے تو ان کے مکان میں رہنے والے ہیں اس ملک کو لوٹنے کے بعدبھی نواز
@biyaa_baloch@AyaazAmir اللہ کے دربار میں دیر بھلے ہو انسان کی بہتری کیلئے اندھیر بلکل نہیں ظلم اور حرام کو دوام نہیں لا تظلمون ولا تظلمون
هم نے عملی زندگی میں ظالموں کو تباہ و برباد ہوتے دیکھا
@AyaazAmir کیا محمود خان اس قابل تھا کہ اس کو وزیراعلی بنایا جائے میں تو اس کو نہیں جانتا لیکن اب یہ جیسے پرویز خٹک کے پیچھے پیچھے چلتا ہےپتہ چلتا ہےکہ یہ وزیراعلی بننے کے بلکل بھی قابل نہیں تھا عمران نے سوچا تھا کہ ان سوات اور ملحقہ علاقوں سے کبھی وزیراعلی نہیں بنا ان کوموقع ملنا چاہئے
@AyaazAmir سر جى یہ دنیا بدلتی ہے رنگ کیسے کیسے یہ اقتدار کی کرسی بھی عجیب ہے انسانیت بھی جاتی ہے
میں حیران ہوں کہ عمران خان نے پرویز خٹک پر کیسے اعتبار کیا اس کی تو پوری تاریخ ہی لوٹہ گیری کی رہی ہے۔ کیا ایک ہی آدمی کو قیامت تک وزیراعلی رہنا ہے یہ تو کم ازکم عمران خان کی کتاب میں نہیں
@MirMAKOfficial یہ ٹوٹل منافق ہے میں اس س�� پوچھتا ہوں سلیکشن کراو پتہ چل جائے گا عوام ان کی منافقت سے پوری طرح واقف ہو چکی ہے کہ یہ دین کی آڑ میں سیاست کررہےہیں ورنہ اس موقع پر عمران خان کا ذکر کرکے دین کی نام پر سیاست کیش کرنےکی کیا ضرورت تھی اس بندے سےعمران خان کی دین کیلئےخدمات کہیں زیادہ ہیں
ان تینوں نے عمران خان کوlet down کیاہے یہی وجہ ہے کہ فضل الرحمن دو دنوں سے باہر نکلا ہے اگر اس میں تھوڑی بھی انسانیت ہوتی پشتونوں کے اقدار سےباخبر ہوتا تو ان لوگوں کی لاج رکھتا جو تعزیت کیلئے گئے تھے لگتا ہے یہ لوگ عمران خان سے مخلص نہیں تو ایسا کبھی نہ کرتےعمران خان کی عزت رکھتے
ان تین لوگوں نے فضل الرحمن کے پاس جاکر بہت غلط کام کیا ہے یہ کہ ��ہے ہیں کہ ہم تعزیت کیلئے گئے تھے لیکن فضل الرحمن پشتونوں کے اقدار کو کیا جانے وہ الٹا اس معاملے کو اپنے حق میں کیش کروا رہا ہے اس کو تو عوام میں جانے کیلئے بہانہ چاہئے لیکن ان کو منافقت سے کچھ بھی حاصل نہ ہوگا