بلوچستان میں اتنا بڑا واقعہ ہے مُلک کے دو نامور اور بزرگ سیاستدانوں کے اوپر قاتلانہ حملہ ہوا ہے لیکن مجال ہے کوئی اس پر بات کرنے کو تیار ہو ہم ریاست سے گلہ کرتے ہیں جبکہ ہم خود بھی بلوچستان کو کچھ نہیں سمجھتا ورنہ اب تک تو سوشل میڈیا پر طوفان آجانا چاہیے تھا
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
ملٹری کورٹ سے دس سال ناحق سزا پانے والے راجہ دانش کے والد اپنے بیٹے کا انتظار کرتے کرتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملے، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، اعلیٰ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا ہے۔
#May9th_Falseflag
اسلام آباد خوفناک سیلابی بارش میں بھی یہ بزرگ بلوچ مائیں اپنے لاپتہ بچوں کی تلاش میں بیٹھی ہوئی ہیں ،
لیکن افسوس دارالحکومت میں کوئی ان کی بات نہیں سن رہا