ہسپتال کا عملہ بھاگ گیا تھا والدین نے خود شیشے توڑ کر اپنے مردہ بچوں کو نکالا۔
ہمارے دو بچے تھے، ہسپتال انتظامیہ نے میں گوشت کے دو ٹکڑے دے دیے کہ یہ آپ کے بچے ہیں۔
میں کیسے یقین کروں کہ یہ ہمارے بچے ہیں یا کسی اور کے یا پھر باہر سے لائے گوشت کے ٹکڑے مجھے ان پر اعتماد نہیں ہے۔
میں نے انتظامیہ سے گزارش کی کہ ڈی این اے کرایا جائے مگر ہم غریب ہیں یہاں غریب کی کون سنتا ہے۔
ن لیگی رہنما آمنہ شیخ اور ارشاد بھٹی آمنے سامنے۔
انہوں نے کہا پنجاب حکومت کا خریدا ہوا جہاز عوام کا جہاز ہے مجھے دیں میں کل کرایہ دینے کے لئے تیار ہوں میں پنڈ جانا چاہتا ہوں،جہاز کیوں خریدا جواب دینا پڑے گا آپ کی دو خاندانوں کی بادشاہت ہم نہیں کھرے ہوئے جواب دینا پڑے گا،جہاز خریدنے کے بعد ردعمل یہ تھا ہاں خریدا ہے جہاز،یہ ردعمل ہوتا ہے عوامی حکومت کا؟کسی سوال کا جواب نہیں دیا جاتا مجھے بتائیں پرانا جہاز کہاں ہے کتنے کا بیچا؟کہاں کھڑا ہے؟بتائیں،،ارشاد بھٹی
صدیق جان 3 سال بعد پرانے موڈ میں♥️
صدیق جان پوری تفصیل بتائی ہے, اور سوشل میڈٰیا کے سارے حاضر دماغ اکاؤنٹس کو ٹینگہ دکھایا, سب کو غلط ثابت کردیا, جو کچھ صدیق جان کہہ رہا تھا آج وہ حقیقت ثابت ہؤا!!🔥
اب آئندہ صدیق جان پر کوئی انگلی اٹھانے کی ہمت ناکرے, سارے غلط ثابت ہوئے ہیں!
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازنے کے لیے امتِ محمد ﷺ پر خاص کرم فرمایا اور ہمیں شبِ قدر جیسی عظیم اور بابرکت رات عطا کی۔ یہ وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور جس میں مانگنے والوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں۔ اس لیے اس مقدس رات میں اپنے اللہ سے مغفرت اور ہدایت طلب کرو اور آئندہ زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کا عہد کرو.
#shabeqadr
عظمیٰ بخاری صاحبہ۔ آپ کی معلومات درست نہیں
حکومت نے آج پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے کا جو ناجائز اضافہ کیا، اس کا "خطے" کی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں۔
حکومت نے پیٹرول پر ٹیکس میں 55 روپے اضافہ کیا اور بھارت سمیت کسی اور ملک میں یہ نہیں ہوا۔ عوام سچ جانتی ہے
کل رات 8 بجے کے شو میں ۔۔ سوال تھا انٹرنیشنل مارکیٹ میں اگر پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی تو پاکستان میں تیل کب مہنگا ہو گا۔۔ جواب تھا تقریبا دو ہفتے لگتے ہیں۔۔ اور پھر رات کو ہی 55 روپے تیل مہنگا ہو گیا۔۔ 🙏
پاکستان کی سیکیورٹی افواج نے افغان طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے، جس میں بھاری آرٹلری اور مشین‑لرنچ راکٹ سسٹمز (MLRS) سے نشانہ بنایا گیا ہے۔۔
پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں ایک اور ذلت آمیز شکست،محسن نقوی صاحب کی بحثیت وزیر داخلہ اور بحثیت چیئرمین PCB کھڑکی توڑ کارکردگی میں ایک اور سنہری اضافہ،لیکن ملاحظہ کریں نقوی صاحب کا ماسٹر سٹروک،بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا اعلان کر کے بنگلہ دیش کو خوش کیا،کولمبو جانے کا اعلان کرکے سری لنکا کو خوش کیا اور ہار کر بھارت کو خوش کردیا مطلب اس وقت ہمارے سارے پڑوسی ہم سے خوش۔۔
نقوی صاحب تیرے جانثار
بےشمار بےشمار بےشمار۔۔