اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
BREAKING: Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei has been killed and his body has been found, reports Reuters, citing Israeli media reports.
🔴 LIVE updates: https://t.co/gM8kEkoaHt
”میکاویلی کی راہ پہ چلتے ہوئے اگر آپ طاقت (ظلم وجبر) کے بل پہ حکومت کریں گے تو بھی اقتدار کی مدت محدود ہی رہے گی۔ ڈکٹیٹر ایدی امین کتنی دیر حکمران رہا، بالآخر سعودی عرب بھاگ گیا۔ کرنل قذافی کے پاس سونے کی بندوق تھی، کیسے مارا گیا ؟ حسنی مبارک کو اسی کے لگائے جرنیل نے ختم کر دیا۔“ نعیم بخاری
تا حیات نہیں تا قیامت .......
ستائیسویں ترمیم میں بار بار "تاحیات" کا لفظ سن کر نعیم بخاری کے وہ الفاظ یاد آگۓ جب انہوں نے تا حیات عہدے کے شوقین یزید وقت کو یاد دلایا تھا کہ ایک دن آپ نے مرنا ہے اور بتایا تھا کہ ..
"میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو نفرت سے تھوکتے دیکھا ہے !"
مورخ لکھے گا کہ آج ایک فیلڈ مارشل نے اپنے " تا حیات " قابض ہونے کا نہیں بلکہ وقت حاضر کے یزید نے اپنے تا قیامت انجام کو شرمندہ تعبیر کیا ہے .
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
مطیع اللہ جان حق پرست صحافی ہے🚨
مطیع اللہ جان !! عبدالقدیر خان نے ایٹم بم بنایا اس کے ساتھ اپ نے کیا کیا اسکو استثنیٰ کیوں نہیں دی۔ شہباز شریف اپنے آپ کو استثنی نہیں دے سکتا اپنے بھائی کو دیتا جس نے ایٹمی دھماکے کئے !!
اس کو کہتے اصلی اور جہاد والی صحافت🔥
امیر عباس🔥🔥🔥
اگر آپ پاکستان سے نکل سکتے ہیں آپ اپنے بچے لیکر نکل جائیں اس ملک میں عزت حمیت غیرت آئین عدلیہ جمہوریت ووٹ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔ یہ جنگلیوں کا ملک ہے یہاں جنگل کا قانون ہے۔ اس ملک میں مشرف ضیا الحق اور ایوب خان بھی نہیں کرسکے کہ میں تاحیات فیلڈ مارشل ہوں اور مجھے صدر کی طرح مواخذہ کروایا جا سکے گا۔
نوازشریف اور زرداری نے اس ملک کی اور اس کی 25 کروڑ عوام کی توہین کی ہے صرف اپنی بیٹی اور بیٹے کو وزیراعظم بنوانے کے لیے۔ افسوس کا مقام ہے
انیقہ عتیق کی کہانی!
ایک خوفناک مثال کہ جب ایک لڑکی نے لڑکے کے بدمزاج ہونے کی وجہ سے تعلق ختم کرنے کا فیصلہ کیا تو کس طرح لڑکے کی “مردانہ غیرت” جاگی اور اس نے چھ سال سے دوست لڑکی کے خلاف توہین رسالت محمدیؐ کا کیس درج کروا کر اسے سزائے موت بھی کروا دی۔
محتاط رہیے!
افغان طالبان بدترین دہشت گرد ہیں۔ افغان عوام کے بدتر دشمن، فسادی اور مکار۔
جب تک یہ شیطان افغانستان میں اقتدار میں رہیں گے، پاکستانی شہریوں پر حملے ہوتے رہیں گا۔ فوج کو ہمت پکڑنی چاہیے اور طالبان کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہیے۔
اس سے افغان عوام اپنی مرضی کی حکومت بھی لا سکیں گے۔
جڑانولہ 2023
گوجرہ میں پوری بستی جلائی گئی۔
تحریک لبیک نے کرسچنز کی پوری بستی جلا دی۔ سامنے آ کر نہ صرف کریڈٹ لیا بلکہ واقعہ کا جشن منایا گیا۔
بیسیوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔ قاتلوں کو ہیرو قرار دیا گیا۔ جشن منائے گئے۔
ریاست خاموش تماشائی تھی یا سہولت کار!
منافق
آپ اندازہ کریں۔ بعض لوگ کتنے منافق ہوتے ہیں۔ تقریبا ً روزانہ تحریک لبیک کے دہشت گرد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں بندہ مار دیتے ہیں۔ توہین کا الزام لگاتے ہیں یا اقلیتی کمیونٹی کے لوگوں کو مار دیتے ہیں۔ یہ تمام منافق لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے خاموش رہتے رہے ہیں۔
اگر یہ اس وقت بولتے تو آج انکی تنقید میں وزن ہوتا۔
تحریک لبیک کے دہشت گرد سیدھی گولیاں مار کر پاکستانیوں کو قتل کرتے، قتل و غارت کے بعد باقائدہ جشن مناتے، قاتلوں کو ہار پہنائے جاتے۔ مگر یہ منافق خاموش رہتے۔
تم لوگوں نے اپنی نسلوں کو جنگ اور ہجرت کے علاوہ کیا دیا ہے وہ ان ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جن کی تم مثالیں دے رہے ہو، اور تم لوگوں نے؟ ستائیس ممالک کے دہشتگردوں کی اقوام متحدہ تشکیل دی ہوئی ہے
لو جی فیصلہ ہو گیا پاکستان کوئی ایکشن نہیں لے گا۔ دشمن نے پاکستانی شہروں پر کھل کر میزائل داغے اور ہم نے دنیا کو جواب نہ دینے کی کمٹمنٹ بھی دے دی۔ رات امریکہ سے آنیوالے ایک کال نے صورتحال بدل دی۔
Yesterday, a group of miscreants known as "Palestinian sympathizers" broke into KFC Rawalpindi and destroyed the business of a Pakistani Muslim. Shameless people.