ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان
ٹھیک کریگا سب کپتان
پاکستان کے غیور عوام عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی لےکر رہینگے، ان شاء اللہ
#AbbottabadJalsa#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اپنے شہریوں خصوصاً خواتین اور طالبات کو نقل و حمل کی عالمی معیار کی سہولت فراہم کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت نہایت تحسین کی مستحق ہے۔ اس سے خواتین اور بچیوں کو اپنی تعلیم کے تسلسل میں بھی مدد ملے گی۔
https://t.co/zhCtPv4mq2
"ہمارے دور میں مہنگائی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے میڈیا سے پوچھتا ہوں آج ریکارڈ مہنگائی پر خاموش کیوں ہے؟"
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ورچوئل خطاب۔
#IKAddressToOverseasPakistanis#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان کے حوالے سے ان فیصلہ کن لمحات میں اہل پاکستان خصوصا دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں سے میری اپیل
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
https://t.co/wOqcFK3iRh