ظلم او استبداد کے خاتمے سے بڑھ کر قوم کو محکومیت کا احساس دلانا مشکل ہے۔
لیکن پی ٹی ایم یہ کرچکے ہیں
پرائے جنگوں کی ایندھن بننے کی بجائے
اب پشتون افغان قومی سوال پر بحث کرتے ہیں۔
#OnlyPTM
جناب سپیکر پی ٹی ایم ایک حقیقت ہیے تمہارے باداروں اور نوکروں کو ماننا پڑے گا ۔
پی ٹی ایم کے وفادار ساتھی ملی شہید عثمان لالا کا تاریخی الفاظ💔🌹
@ManzoorPashteen#OnlyPTM
پښتون احساس چې رانه خاورې نه کړې
نور خو ما هر څه دې بایللي ګرانه
اخ د مظلوم ژړا او دومره خندا
دومره خو چا نه دي خندلي ګرانه
دا پردي کله زمونږ خپل نه شي کیدای
مونږ یې ټول عمر غولولي ګرانه
ما ویل میدان ته به دوښمن رادومي
دا خو خپلوان هم دي راغلي ګرانه
منظور پښتین
#OnlyPTM
#PashtunLivesMattersInPakistan
پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُنا ہے
اسلام آباد میں ہسپتال سے گرفتار کر کے علی وزیر پر چرس اور پولیس سے اصلحہ چین کر پولیس پر فائرنگ کے دو جھوٹے ایف ائی ارز میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
جسمانی ریمانڈ اور جیل گزارنے کے بعد عدالت سے ضمانت پر رہائی مِلی تو اڈیالہ جیل کے دروازے سے ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور گجرات میں قید کر دیا، وہاں عدالت نے رہائی دی تو جیل کے دروازے سے ایک بار پھر ایک اور ناجائز 3MPO میں پنجاب پولیس نے گرفتار کر دیا اور بھکرمیں قید کر دیے گئے وہاں سے جب عدالت نے ضمانت دی تو پنجاب پولیس نے ایک اور ناجائز 3MPO میں گرفتار کر دیا اور انہیں سرگودھا میں قید کر دئے گئے، وہاں سے عدالت نے رہائی دی تو کئ دِن تک لاپتہ تھے بعد میں وہ بلوچستان کے علاقے حب چوکی پولیس تھانے میں پائے گئے وہ بھی پی ٹی ایم کے ایک کارنر میٹنگ پر ہونے والے ایک ایسے FIR میں کہ اُس کارنر میٹنگ کے انعقاد کے دوران علی وزیر کراچی جیل میں باجوائی قید گزار رہے تھے۔
اس FIR میں عدالت میں پیش کر دیے تو بلوچستان پولیس نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ اور جج کے کرسی پر بیٹھے شخص نے کرسی کا لحاظ بھی نہیں رکھا اور جسمانی ریمانڈ پر دے دیا، سات روز پورا ہونے کے بعد پولیس نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ مانگا تو جج کر کرسی پر بیٹھے شخص کی ضمیر میں ہلکی سی بھی انسانیت نہ جاگی اور دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔
وہ پورا کرنے کے بعد اب جیل بھیج دیے گئے۔
اور یہ سب کچھ جب ہورہا تھا تو کوئی عدالت، کوئی پارلمنٹ، کوئی میڈیا یا کسی بھی نے اس پر بات تک نہیں کی کیونکہ وہاں ایک ہی قسم کے لوگ ڈامینیٹیڈ ہے وہ کسے پشتون پر جھوٹے ایف ائی ارز اور ظلم جبر پر بات نہیں کرینگے۔
شاونسٹ ظلم جبر کی یہ داستانیں محکوم قوموں کے حوصلے پست نہیں کرینگے بلکہ انکو مزید مزاحمت کرنے، اور سوئے ہوے کو جاگنے کی انرجی دینگے۔
میں ایک پاکستانی کے طور پر پشتون تحفظ موومنٹ کے اغراض و مقاصد اور حقوق کیلیے جدوجہد کی مکمل حمایت کرتا ہوں اور ہمیشہ کرتا رہوں گا۔ کیونکہ مطالبات بھی سو فیصد درست ہیں اور یہ سچے لوگ ہیں۔
ایک چیز پر میں مطمئن نہیں ہوں کہ ماضی میں جب فوج نے پی ٹی ایم کے لوگوں کو مارا، جیسے خرکمر واقعہ میں، تو مارے گئے شہدا کے حوالے سے اور قاتلوں سے خون کا حساب لینے کیلیے پی ٹی ایم نے اس طرح آواز نہیں اٹھائی، جس طرح اٹھائی جانی چاہیے تھی۔ جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پی ٹی ایم کیلیے ان کے ایک عام کارکن ایک عام انسان کی حثییت یا اہمیت اتنی ہی ہے جتنی باقی جماعتوں کیلیے ان کے عام کارکنوں کی۔
ابھی بغیر کسی وجہ کے فوج نے جرگہ میں آنے والے تین (یا چار) پشتونوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان کے خون کے حساب کا کیا ہو گا۔
یہ خاص نقطہ اس وقت لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر فوج پشتونوں کو انسان بھی نہیں سمجھتی اور اس طرح غیر مسلح پر امن لوگوں کو بلااشتعال بغیر کسی وجہ کے مار دیتی ہے تو اب پشتونوں کو ایک واضح مؤقف لینا چاہیے۔ خصوصاً پی ٹی ایم کو اپنے لیے مرنے والوں کو عام یا غریب لوگ سمجھ کر ان کے خون پر مٹی نہیں ڈال دینی چاہیے۔
پشتون قومی عدالت کے فیصلے میں اس حوالے واضح فیصلہ آنا چاہیے۔
Participated in the 2nd day of the Pashtun National Jarga in Khyber. Addressed the thousands of Pashtuns who have gathered at the Jarga. Unity brings strength and the unity of Pashtuns unnerves many. We will continue to stand with our people to demand peace on our lands.
کل شام کے وقت قومی عدالت کے میدان میں ایک بڑا جلسہ ہوگا۔
منظور پشتین
جو لوگ ابھی تک نہیں پہنچے، ان سے گزارش ہے کہ کل ہر صورت شرکت کی بھرپور کوشش کریں۔ کل کا دن پشتونوں کی تاریخ میں ایک اہم دن ہوگا۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ#PashtunNationalCourt11October