🚨🚨بڑی خبر
کل آپ سے شئیر کیا تھا ڈنمارک کی سب سے بڑے اخبار نے انڈیا کی فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کا آپریشن کر دیا ڈنمارک میں کبھی انڈیا کے خلاف خبر نہی لگتی تھی اسی کل انڈین وزیر خارجہ یورپ پر بھی غصہ نکال رہا تھا اب دنیا انڈین میڈیا کو یوتھیوں جیسا جھوٹا سمجھتی ہے
بلوچستان، کوئٹہ 🇵🇰
یہ ویڈیو ان��یا اور اس کے پالے ہوئے غداروں کے لیے ہے، جو اس وقت کہہ رہے ہیں کہ بلوچستان، خدا نخواستہ، پاکستان سے الگ ہو گیا ہے۔
تم لاکھ کوشش کرو، بلوچستان کو پاکستان سے دور نہیں کر سکتے۔
#Balochistan
ابصار عالم نے بتا دیا کہ یوتھیوں کا ایک بھی اکاؤنٹ ایک بھی یوٹیوبر انڈیا میں بین نہی ہوا وجہ یہ ان کے اپنے تھے یہاں سے دیکھ لیجے کون کس کی طرف سے لڑ رہا تھا
“Kill them, kill them, don’t let them enter even an inch into Pakistan,” came the commanding voice of CAS Zaheer Ahmed Baber Sidhu over the radio. He was speaking directly to pilots, as they soared into combat in the early hours of May 7. Inside the highly secure and secret command center of the Pakistan Air Force (PAF), the mood shifted dramatically as officers watched Indian Rafale jets being struck over Bithanda. The room erupted with chants of “Allahu Akbar.”