پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی، سیکورٹی ذرائع
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج بھارتی فوج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں پسپا کرنے پر مجبور کر رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
#Pakistan#ISPR#Modi#Srinagarairbase#Rafale#PAFReadyToRespond
پتھر کی دیوار سے سر ٹکرانے پر نقصان حکومت کا ہی ہوگا،ملکی ادارے دیوار کی مانند ہوتے ہیں جو ان سے ٹکراتا ہیں آخر میں وہ پچھتاتا ہے
@MAliDurrani@yrchaudary@ranaazeempfuj
اس وقت حکومت سازشی مذاکرات کا مطالبہ کر رہی ہے وہ کچھ لین دین سے معاملات حل کرنا چاہتی ہے،لیکن قوم کی ضرورت شفاف مذاکرات ہیں
@MAliDurrani@yrchaudary@ranaazeempfuj