ان شاء اللہ، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد پہنچ کر تمام بند راستے کھول کر ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے. “کہ اسلام آباد میں کوئی راستہ بند نہ ہو”
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اگر میں نے قانون کی وائلیشن کی تو اپ کو انے کی ضرورت نہیں پڑے گی میں خود تھانے حاضر ہو جاؤں گا لیکن نقاب پہن کر بغیر وردی میرے سامنے کھڑے ہوں گے تو ہم دشمن دار لوگ ہیں ایسی مزاحمت ہوگی کہ زندگی بھر یاد رکھو گے ایم این اے اقبال آفریدی
فیکٹ چیک:
دہشتگردوں کو واپس لا کر بسانے کا فارمولہ جنرل ��اجوہ، جنرل فیض اور جنرل ندیم انجم کا تھا عمران خان کے دور میں اس پر بحث ہوئی اور کابینہ نے مسترد کر دیا۔
پھر اپریل 2022 میں رجیم تبدیلی کے بعد دوبارہ یہ معاملہ PDM کے سامنے آیا تو دہشتگردوں کو واپس لا کر بسانے کا فیصلہ کیا گیا وفاقی وزراء نے اسکا برملا اعلان بھی کیا مگر تحریک انصاف نے جم کر مخالفت کی۔
آج خیبر پختونخواہ میں انہی جرنیلوں کے اثاثوں نے آگ لگا دی ہے تو شکوہ بھی انہی سے ہونا چاہیے۔
کرپشن اور بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی" سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد"
ضلع خیبر میں کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث ایس ایچ او تھانہ لنڈی کوتل سمیت 16 پولیس اہلکاروں کو فوری طور معطل کرکے پولیس لائن ضلع خیبر کلوز کر دیا گیا ہے
کیا پی ٹی آئی کالعدم تنظیم کا سیاسی ونگ ہے ؟
کیا کالعدم یا دہشت گرد تنظیم کا پی ٹی آئی میں انضمام ہوا ہے
اگرچہ ان کے ہاتھ میں اسلحہ تو نہیں پی ٹی آئی کے جھنڈے ہیں
مگر یہ منظر پی ٹی آئی اور اس تنظیم کی سوچ اور بیانیہ کو ظاہر کر رہی ہے کہ دونوں ایک پیج پر ہے