🚨🚨🚨 Disturbing Update – Awais Younas is in Critical Condition !!!
10 days ago, Awais Younas was abducted from inside Kot Lakhpat Jail. Two ticket holders (who were previously detained by the agencies during the march) have confirmed that Awais is in extremely critical condition and is being subjected to brutal torture.
We urge human rights organizations and the international community to take immediate action for the release of political prisoners like Awais Younas, who are victims of military fascism. Hold the perpetrators accountable for these grave human rights violations.
#ReleaseAwaisYounas
#PakistanUnderMilitaryFascism
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
@amnesty@UN@UNHumanRights@antonioguterres@BBCBreaking@ABC@CNN
"28 نومبر، اسلام آباد احتجاج کے ٹھیک دو دن بعد کراچی سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوائنٹس کراس کرتی ہے، مگر کیسے؟
جب مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام عروج پر ہو تو یہ ممکن نہیں، آئیں دیکھتے ہیں کہ یہ کیسے ہوا، وہ حقائق جانتے ہیں جو یہ لوگ عوام کو دکھانا نہیں چاہتے!" ڈاکٹر شعیب کا تجربہ
#گولی_کیوں_چلائی
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد احمد فرہاد بین الاقوامی میڈیا پر پی ٹی آئی کے پر امن حامیوں پر سیکیورٹی فورسز کے وحشیانہ آپریشن کی تفصیلات بتا رہے ہیں کہ کس طرح سیکیورٹی فورسز نے طاقت کے ��ندھا دہند استعمال سے نہتے کارکنان کو شہید کیا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
“ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہئے۔ ہم پہلے بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا!
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
میں دو نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہو گی اور سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے!!”
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ پہ جن افسران کو بہت زیادہ تکلیف ہو رہی ہے، انہیں چاہئیے کہ سب سے پہلے خود اپنی لی جانے والی کروڑوں/اربوں کی مراعات شہدا کے لئے وقف کر دیں، اپنے بیرون ملک اثاثے بیچیں، اور اس کے بعد اپنے پرتعیش کینٹونمینٹس اور وہاں کی 7 سٹار سہولیات بشمول بڑے بڑے گالف اور کنٹری کلب شہدا کے لئے وقف کر دیں۔ قوم اپنے ہر شہید کے ساتھ ہے۔ ہمارے لئے پولیس کے شہدا، سیاسی شہدا، اور بے گناہ، بے خطا قتل کئے جانے والے ہزاروں شہدا بھی ویسے ہی احترام کے قابل ہیں جیسے باقی! خرم ذیشان
@khurramzeeshan #KhurramZeeshan
https://t.co/2nYHoNAK08
Agreed! This is Difficult to watch! Yet, every sensitive & responsible man & woman has to watch this to understand the nature of criminal regime that runs present Pakistan! Many around the world have condemned Israeli Army for its atrocities, but IDF was not doing those atrocities against its own citizens!
🚨 14 دسمبر سے سول نافرمانی، اوورسیز کی ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کرنے سے پہلے عمران خان نے فیصلہ سازوں کو ایک اور موقع دے دیا
دو مطالبات؛
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی
عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم ��اجہ اور اسد قیصر پر مشتمل کمیٹی سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
پاکستان کی آنکھوں میں آنسو آئے تھے اس دن۔ اس #ظلم_کا_حساب_دو اور بتاؤ کہ #گولی_کیوں_چلائی
جب انسان کا درد ایک حد سے گزر جاتا ہے تو آنسو جنم لیتے ہیں، اور ایک بار یہ جنم لے لیں تو پھر درد دینے والا کبھی نہیں بھولتا۔
اس وقت نفرتیں ختم کرنے کی ضرورت ہے، فوری طور پر سیاسی قیدی چھوڑیں تا کہ پاکستان درد نہیں تھوڑی بہت خوشی محسوس کرے اور ایک سکھ کا سانس لے!
ان کا گولی چلانا ان کی طاقت کی نہیں، بلکہ ان کی بزدلی کی، ان کے کمزور ہونے کی اور ان کے Panic کی علامت تھی۔ اور ہمارا پرامن رہنا ہماری طاقت کی علامت ہے۔ جبران الیاس
@agentjay2009#ShehbazSharif#MohsinNaqvi#IslamabadMassacre
https://t.co/uRGVumGBY7
Dead but not counted: Hidden victims of Pakistan's latest political clash
Al Jazeera spoke to family members of PTI supporters whose deaths last week were denied by the government.
#IslamabadMassacre
جس طرح رجیم چینج آپریشن کے بعد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ حکومت اور ہینڈلرز کے لئے وبالِ جان بن گیا تھا بالکل اسی طرح اسلام آباد میں PTI کارکنان پر قاتلانہ کریک ڈاؤن کے بعد #گولی_کیوں_چلائی کا ٹرینڈ ان طاقتوں کے لئے عذاب بن گیا ہے جو نہتے شہریوں کا خون بہانے میں ملوث ہیں۔