مزہ آ گیا 👏👏🇵🇰🇵🇰❤️❤️
یہ پاکستان کا کھڑاک ہے وہ اس علاقے کا چوہدری ہے ڈی جی صاحب نے پاکستان کی طرف سے انڈیا کو کہا ہے کہ دائیں سے بائیں سے اوپر سے نیچے سے آ جاؤ ساتھ افغان طالبان بھی لے آو مکمل تسلی نا کروائی تو پیسے واپس
@CSMR786 Bhai moter cycle ka license 1000 mai ban raha hai bgair kisi test wgaira k sb ko chahye banwa ly. Sirf khidmat center jana hai pic banwani hai or usi time license ap k hath mai. Nic sath la jana na bolain
سموگ کے خاتمے یا کمی کے لیے کچھ نا کرنے سے بہتر تھا کہ کم ترین عرصے میں جو جو ممکن ہو وہ کیا جائے۔فوگ کیننز پر تنقید کرنے والے مریم اورنگزیب کی یہ گفتگو ضرور سنیں اور پڑھیں👇
فوگ کیننز کو زیادہ AQI والے علاقوں میں مقامی حل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جو آلودگی کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش کی طرح کام کر رہے ہیں۔ ہم نے نوجوانوں کو مصروف کرنے اور آگہی بڑھانے کے لیے انٹرن شپ، کاربن کریڈٹ، اور درخت لگانے کے پروگرام شروع کیے ہیں۔ حکومت پالیسی، ٹیکنالوجی اور نفاذ فراہم کر رہی ہے لیکن حقیقی تبدیلی کا انحصار ہم سب پر ہے: شہری، صنعتیں اور کسان۔ اجتماعی ذمہ داری کے بغیر ہوا کا معیار بہتر نہیں ہوگا اور سموگ برقرار رہے گی۔
ہم صنعتی اخراج کی نگرانی کے لیے تھرمل کیمروں اور ڈرون نگرانی کا استعمال کر رہے ہیں، اور ہمارے مختلف شعبوں کے تربیت یافتہ سٹاف خراب ہوا کے معیار سے نمٹنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے پوری طرح لیس ہیں۔ ہماری متحرک وزیر اعلیٰ کی قیادت میں، جو نتائج پر یقین رکھتی ہیں، ہم نے پورے پنجاب میں ہوا کے معیار کو ٹریک کرنے، نافذ کرنے اور بہتر کرنے کے لیے ایک سال کے اندر ڈیٹا سے چلنے والا ایک مکمل نظام بنا لیا ہے۔"
- سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا سموگ کنٹرول اقدامات پر خطاب