رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ° لَا إِلَهَ إِلا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ °
اے میرے رب، مجھ پر وہ بوجھ نہ ڈال جو میری سکت سے باہر ہو ° تیرے سوا کوئی معبود نہیں، توں پاک ھے اور بیشک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں °
کیا آپ اس شخص کا دکھ اور تکلیف سمجھ سکتے ہیں جو اپنی شہید بیوی کی لاش کے پاس بیٹھا ہے اور شدید گولہ باری کی وجہ سے وہ اسے مقامی ہسپتال تک نہیں لے جا سکا اور یہاں بیٹھے بیٹھے آس پاس مزید گولے گر رہے ہیں💔
شاہکوٹ وادی نیلم
ہمیں لال دائرے لگا کر پہاڑوں سے اٹھتا دھواں مت دکھاؤ،،،ہمیں بھارت پر گرتے ہوئے شاہین اور غوری دکھاؤ جلتا ہوا دلی دکھاؤ
ہماری مسجدیں، بچے خواتین اور نہتے شہری شہید ہوئے ہیں
عمران ریاض @ImranRiazKhan پر تشدد کیُ اطلاعات ھیں ۔۔انھیں سانس میں دشواری کی بھی شکایت ھے ۔۔پوری قوم مطالبہ کر رھی ھے عمران ریاض اور اوریا مقبول جان کو فوری طور پر رھا کیا جاے
عمران ریاض خان کو آئی ایس آئی لاہور نے غیر قانونی حراست میں لے لیا۔ عمران ریاض خان سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی پنجاب بریگیڈیر راشد نصیر کو پہلے بھی نامزد کرچکے ہیں۔
میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ آج تسنیم شاہ کیجانب سے لندن میں کئے جانے والے انکشافات سے پہلے بھی میرا وہی موقف تھا جو آج ہے۔ ارشد شریف اور عمران خان پر قاتلانہ وار میں لندن اور اسٹیبلشمنٹ برابر کے شریک ہیں۔
لندن میں بیٹھ کر بہت سوچ سنجھ کر بات کی جاتی ہے-سپریم کورٹ اس پریس کانفرنس کا نوٹس لے-؛
فواد چوہدری کی سوۓ ہوۓ قانون کو جگانے کی ایک اور کوشش
@fawadchaudhry