جس دن شہید ارشد شریف کا جنازہ تھا، اس دن شریف خاندان لندن میں (میڈیا رپورٹس کے مطابق، دیوالی مناتے ہوئے) کیک کاٹ رہا تھا، تالیاں پیٹ رہا تھا۔
یہ 24 اکتوبر، 2022 کی بات ہے
اور آج کشمیر میں نہتے مسلمانوں کی شہادت پر ان کو افسوس تو دور کی بات، اپنی جعلی فتح کا جشن منانے کا جوش ہے۔
آج لاہور میں ۵ اگست کو جلسے کی اجازت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف جناب معین قریشی، صدرپی ٹی آئی لاہور جناب اکرم عثمان اور دیگر رفقا کے ساتھ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر گیا۔ جلسہ پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے۔ میڈیا سے جلسے اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی کا موقف بیان کیا۔
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی دلیر اسٹوڈنٹس کی بھرپور کوریج کرائی جا رہی ہے؛ بالکل اسی طرح کی جنگ کشمیری بھی لڑ رہے ہیں، لیکن وہ ان کے نزدیک غدار ہیں! صدیق جان
سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے لئے ایک نئی کمرشل عدالت بنانے کی تجویز، اس سے پہلے SIFC بھی بنائی گئی، مخصوص طبقے کے لئے علیحدہ عدالت یا کوئی ادارہ بنا کر آئیڈیل حالات نہیں پیدا کیے جاسکتے، اعتماد اور بہتری تب ہی آئے گی جب یہ نظام ملک کے پچیس کروڑ عوام کے لیے ڈیلیور کرے گا۔