@betterpakistan ابھی اور بھی بہت یاد آنا ہے ارسطو صاحب
بات ہوتی کمشن کی، اقامے کی، چوری کی، مل کے اوپر اوپر سے الزام الزام کھیلتے باری باری حکومت کرنے کی یا معیشت پر عوام سے مسلسل جھوٹ بولتے دھوکہ دیتے رہنے کی تو آپ کے مقصد کی ہوتی
عمران خان کی پوری تقریر سن بھوسےکےجلنے کا خطرہ بھی برابر رہتاہے۔
شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنےوالے خواجے کی بیٹی ہم جنس پرست مطلب بلاول والی خصوصیات کی حامل ہے
بینظیر کو پیلی ٹیکسی کہنےوالے رانےکی بیٹی بقول باندری ڈانس بہت ا��ھاکرتی ہے
بی بی کی نیم برہنہ تصاویر گرانےوالےنواز کی بیٹی دوڑ گئی
کسی کو دونمبرکہو اپنی دونمبر نکل آئے
مکافات عمل
@SaleemKhanSafi قدرت خدا کی کیسےکیسے بھانڈ،مسخرے اور کن ٹٹے پاکستان میں صحافی ہیں جو قدرت کا مزاق اڑاتے نہیں ڈرتے
اسامہ کےپاوں چاٹ چورنوازلوہار نےکروڑوں پکڑے اور بی بی کی حکومت گرائی تب آپ کچے اور تھوڑے سچے صحافی تھےمگر جب سے منہ کو لفافے کی لت لگی ہر طرف سے ہی لت لگ گئی اب مسخرہ پن ہی رہ گیا ہے
بلاول سےکوئی پوچھے وہ مناظرہ کس کو بول رہا ہے ڈیویڈ والا مناظرہ نہ ہوکہیں
پاکستان کو دو لخت کرنے والا ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگانے والا بانی بنگلہ دیش کو غداری پر قانون نےلٹکایا وہ شہید
اقتدارکی حوس میں شوہر کےہاتھوں مرنے والی شہید اسکا بھائی شہید
شہید ہونا انکاخاندانی کام ہوگیا
عمران خان ہار کبھی نہیں مان سکتے، پہلےدن سےکوئی ایک اداراہ پی ٹی آئی حکومت کےساتھ چلنےکےحق میں نہیں تھاپکڑے جانےکا ڈر تھاجو روش آج تک قائم ہے سابقہ حکمرانوں کے پالے مافیاء30سال میں اتنےمضبوط ہوچکےکہ یکدم سب کی موت ممکن نہیں
ہر طرف مایوسی پھیلانا شروع کردیا گیاہےمگر مایوسی گناہ ہے
ملک کی خاطر عمران خان کے ایک فیصلے پر
پی ٹی آئی کے سپوٹرز کا گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا ظاہر کرتا ہےکہ محض فالورز لائکس کےلیے سب ٹویٹر پر سیاست دان بنےبیٹھے ہیں بات ایک ملک کی کرتےہیں جبکہ خود پاکستانیوں کو گروپ بندی میں تقسیم کر اپنےنظریہ کی اندھی تقلید کرواتےہیں پہلےخود تو ایک ہو لو
عمران خان تنہا پاکستانی کی سلامتی کی جنگ لڑرہاہےفوج کے سوا کوئی ادارہ نہیں جو پاکستان کو اپنے پاوں پر کھڑا ہوتا دیکھے
پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا قومی مصلحت کے تحت ہوا ناکہ عمران خان کے زاتی فائدے کے لیے
ایک م��کل فیصلہ پی ٹی آئی میں فصلی بٹیروں کی کلی کھول چکا
#PMKhanFights4Pakistan
میرا یقین صرف عمران خان ہے30سال سےپالے آستین کےسانپ جنہیں عدلیہ کی قانونی پشت پناہی حاصل ہےکو شکست دینا خالہ جی کاگھرنہیں
میڈیاپہلےدن سےچوروں کا سہولتکار رہا اشتہارات،حج،نوکریاں،سرکاری خرچے سب مزے بند اور احتساب شروع ہونے پر حکومت سے اینٹ کتے کا بیر رکھ لیا
#PMKhanFights4Pakistan
پی ٹی آئی اور عمران خان کا نام استعمال کر ہزاروں لاکھوں فالورز سمیٹنےوالے ک��ویں کے مینڈک خود کو سیاست دان سمجھ بیٹھے آج عمران خان سےمایوس ہوچکےکوئی کہتا ہے استع��ٰی دو کوئی بےجا تزہیک کررہا ہے ایسا منافقانہ رویہ ثابت کرتا ہے ایسے لوگ چڑھتے سورج کے بجاری ہیں
#PMKhanFights4Pakistan
پاکستانیو اپنی طاقت پہچانو بھاڑےکے سیلیبریٹیز کی اندھی تقلید سے بچو اپنی سوچ اور فکر کو الفاظ د�� اپنی تحریر لکھیں یہ منافقین ہیں جوآپ کو سیاسی جماعت کی سپورٹ کا جھانسہ دےتقسیم کر اپنی تقلید کرواتے ہیں لیکن جب مشکل وقت آیا سب سے پہلے انہوں نے ہی کمر دکھائی۔
#PMKhanFights4Pakistan
میں خان سےمایوس نہیں مایوسی گن��ہ ہے
اگرخان استعفٰی دیں توکس کوموقع دیں چورنوازلوہار یا زرداری کو؟
میں خون کےآخری قطرے تک خان کےساتھ ہوں ملک دشمن ملک بیچ کھاگےمگر ابھی تک کسی کو برے نہیں لگتےانڈیا سےپیسےپکڑ اپنے ملک کو زلیل کرنےوالوں کی حمایت سےموت بہتر ہے
#PMKhanFights4Pakistan
بکرےکی ماں کب تک خیرمنائےگی
عمران خان ایک وقت میں تمام ملک دشمنوں سے لڑ رہا ہے کسی کی خواہش ہےپاکستان دہشت گرد ملک قرار پائےکوئی معاش�� بدحالی پر لڈیاں ڈال رہا ہےکوئی احتساب کےعمل کو روکناچاہتاہے
جب سےعدلیہ اور میڈیا کااحتساب شروع ہوا سب دشمن کھل کےسامنےآگئے
#PMKhanFights4Pakistan
Dear @ImranKhanPTI
Educated youth will always stand behind you for the betterment of Pakistan.
Please take bold&clear action against anti-Pakistan lobby which includes thieves, traitors, murderers and dacoits.
Save everyone from this blind&poisonous system.
#YouthBehindYouSkipper
خان نےمافیاز کےخلاف ڈنڈا اٹھایاعدلیہ انکے بچاو میں آگئی ٹانگیں کھینچنا شروع کردیا
اندازہ کریں ماضی کے حکمرانوں نےاپنی چوری بچانےکی خاطر پورے ملک میں مافیاز کا جال بنایا قانونی تحفظ کےبعد یہ قوتیں بے پناہ مضبوط ہوچکی
خان بیک فٹ پے ہیں بچت کسی کی ممکن نہیں
#PMKhanFights4Pakistan
میڈیا شروع دن سے مایوسی پھیلا رہاہےملک لوٹنےوالوں کو ہیرو بناکر پیش کررہا ہےعدالت ہر مجرم کےبچاو کی سہولت کار ثابت ہوچکی
خان کےسپوٹرز بھی مایوسی پھیلارہے ہیں مشکل وقت میں معلوم پڑتا ہےکون کتنا پانی میں ہے
عمران خان میری پہلی اور آخری امید ہے
#PMKhanFights4Pakistan
خان کی کوئی قیمت نہیں مصلحت کےتحت ملک کی سلامتی کےلیےکچھ سخت فیصلےکرنےپڑتےہیں جیسےچینی مافیا کو پکڑنے واسطے ہڈی ڈالی گئی ��یسے ہی پیٹرول مافیا کو ننگا کرنےکے لیے قمتیں بڑھانی پڑی
میرا ایمان کہتا ہےجیت عمران خان کی ہی ہوگی خون کےآخری قطرے تک میری امید خان ہے
#PMKhanFights4Pakistan
World Community need to bear in mind that Pakistan will keep on pleading for the right to self determination to Kashmiri people.
Strongest message from PM @ImranKhanPTI at UNGA.
#PMKhanFights4Pakistan