اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ
جو بھی قادیانیت کا پرچار کرے یا انکا سہولت کار بنے ہم ایسے کسی فرد یا ادارے کے ساتھ نہیں ہیں نہ ایسے کسی قانون کو مانتے ہیں ۔۔۔
🌹انا خاتم النبیین لا نبی بعدی 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گھر نہ ٹوٹے اس کے لیئے عورت کے پرفیکٹ ھونا ضروری ہے اور عورت نہ ٹوٹے اس کے لیئے مرد کا پرفیکٹ ھونا ضروری ہے ۔۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#محبت_مافیا
ہر کسی کے لیئے خود کو ثابت نہ کریں آپ صرف اُن کے لیئے انمول ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں ۔۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وقت سب کو ایک طرز پر نہیں برتتا، کسی کو تو وہ ہتھیلی پر بِٹھا کر سفر کی منازل طے کرا دیتا ہے اور کچھ کو اپنے قدموں تلے روندتا ہوا، زندگی کی شاہراہ پر گھسیٹتا ہوا لے جاتا ہے لیکن وقت کی ایک بات اچھی ہے گزر جاتا ہے کبھی رکتا نہیں ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پہناوا ، صورت اور الفاظ اکٹر جھوٹ بھی ھو سکتے ہیں انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر سامنے آتی ہے ۔۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
@shafqatmm1 مستقبل کے بارے کچھ نہیں کہا آپ نے سر جی ؟
ویسے بننا مستقبل میں بھی کچھ نہیں کیونکہ ہم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا حال کی آتما رول رکھی تو مستقبل کی امید کیسے لگائیں ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے
اپنے دل کی حفاظت کریں
کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں
خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خواہشات بادشاہ کی بھی نہیں پوری ہوتیں اور ضروریات فقیر کی بھی پوری ھو جاتی ہیں اس لیئے خواہشات سے زیادہ ضروریات کو ترجیح دیں تاکہ زندگی پرسکون گزرے ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رات کی تاریکی کتنی گہری ہی کیوں نہ ھو صبح کی کرن اس اندھیرے کو چیر کر نمودار ضرور ھوتی ہے مایوس نہ ھوں اللہ کریم کے در سے امید بنائے رکھیں ۔۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
"غم کو پتا نہ لگنے دیں کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔
ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔
غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛
تم آئے، اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں۔
جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے ۔۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں