Authorities in Dubai confirm that the sounds heard across parts of the city were the result of successful air defence interception operations. Please rely on official sources for updates.
This is Udhampur Air Field in India. It’s a military target not civilian target. Pakistan totally destroyed this military installation in response of civilian casualties in Pakistan.
پی ٹی آئی رہنماؤں کی نوے فی صد گرفتاریاں فرمائشی ہیں۔پنڈی ایک سابق ایم پی اے اور رہنما نے پولیس کو گھر بلا کر چائے پلا کر گرفتاری دی۔بلیو ایریا آنے والے بھی فلم میں ایکسٹراز کی طرح آتے ذرا سا رول نبھاتے اور وہیں سے گاڑیاں گھما کر واپس۔ڈی چوک دو کلومیٹر دور تصویریں بنوا کر واپس مڑنا اور ہے اور شدید بارش شیلنگ اور فائرنگ میں جان کی پرواہ کیے بغیر ڈی چوک جا کر گنوں کے آگے بیٹھ جانا اور۔پی ٹی آئی کارکن لا وارث ہے۔میں نے پھٹے جوتوں اور ننگے پیروں کارکن دیکھے۔ایک چودہ سالہ بچہ صوابی سے پہلی بار پنڈی آیا تھا جس کو واپسی کا کرایہ بھی میں نے دیا۔لائحہ عمل نہیں تھا تو لوگوں کے بچے کیوں لائے مروانے۔اتنا جمع غفیر بغیر پلان بی اور سی کے کیسے لایا جا سکتا ہے۔اتنی مس مینیجمینٹ کہ کسی کو علم تک نہ تھا کہ ڈی چوک پہنچنے میں کامیابی کے بعد کیا کرنا ہے۔ایک بوڑھا آدمی شاپر میں اپنا کفن بھی ساتھ لایا تھا۔کس لیے ؟ تمہاری سیلفیز اور مبہم گمشدگیوں اور فرار کے لیے ؟ کیا سب کو گرفتاری کا ڈر تھا کیا سارے ایم این اے تھے ؟
یہ انسانوں کی بستی ہے حیوانوں کی بستی نہیں ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ سپریم کورٹ ایک فیصلہ دے اور آپ فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیں ، نواز شریف کے یہ تاریخی الفاظ انکی پارٹی کو بھول چکے ہیں
یہ ہے اصل قیادت! وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں تاریخی استقبال، امریکہ میں پاکستانیوں نے گھروں اور گاڑیوں پر پوسٹرز لگا کر حقیقی عوامی محبت کا اظہار کیا۔ عمران نیازی کی اوورسیز میں مصنوعی مقبولیت ماضی کا قصہ بن چکی!
8ستمبرکےجلسےاورعلی امین گنڈاپورکی تقریرکےبعداگرپارلیمنٹ کےاندرسے پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری نہ ہوتی تو بہترہوتا۔اسمبلی میں جو کچھ ہوا،اُس سےبچاجاتاتوسیاسی طورپرزیادہ فائدہ ہوتا۔جلسےکےبعدپی ٹی آئی بیک فُٹ پرتھی۔خواجہ آصف
آج یہ اپنے منہ ڈھانک کر آئے اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بتیاں بجھا کر ایم این ایز کو اغوا کر کے لے گئے کل کو یہ منہ ڈھانکے بغیر آئیں گے اور ہمیں اٹھا کر لے جائیں گے اس لئے پتہ لگانا ہو گا کہ یہ کون لوگ تھے کیونکہ پولیس کہتی ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کے اندر گھس کر کسی کو گرفتار نہیں کیا
کیمروں کی فوٹیج اور ثبوت سامنے آئے ہیں کہ پارلیمنٹ کی حدود سے کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ سپیکر آفس میں ریکارڈ موجود ہے اُسکی تحقیق کروا لیں کیونکہ اِنکی جماعت میں بہت بڑے بڑے پروپیگنڈہ ماسٹر بیٹھے ہوئے ہیں۔
ایس ایچ او بہادر آباد کے مطابق پروفیسر ریاض 2017 کے ایک آرٹلری تھانے میں درج مقدمے میں مفرور تھے
ایسٹ میں مفرور ملزم کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی تھانے لاکر تصدیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ مقدمے میں بری ہوچکے ہیں
سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، پولیس
Breaking Now : Credible sources in establishment informed that neither any message was send nor there is any communication between them and imran khan on Julsa or any other issue whatsoever ! The sources added that “PTI is only searching for a “face saving” to hide their In capability to hold the julsa at the time when PTI ranks are devided amongst themselves”- upon asking they informed that Swati met imran at 7 am in the jail on his own initiative - upon Imran’s smiling response to Swati - Imran meeting , sources say that “ it’s a smile of bluff to give the impression that as if there is a communication between him and establishment, when this is not the case” -
جلسہ منسوخی کیلیےعمران خان نےنہیں بلایاتھا بلکہ مرکزی قیادت نےحکومت سےتصادم کےخدشےپرعمران خان سےمشاورت کافیصلہ کیااورصبح بیرسٹرگوہراوراعظم سواتی ملاقات کیلیےگئے۔علیمہ خان کوکسی چڑیانےبتایاہےکہ اسٹبلشمنٹ نےملاقات کروائی تو اسکاجواب وہ خود دینگی۔بیرسٹرسیف
جناب فیض صاحب کو عدالتی کاروائی کو مکمل کرتے ہوئے با عزت بری کرنے کا باضابطہ عمل شروع ہوا چاہتا ہے۔
سزا کی تمام پیشنگوئیاں محظ قیاس آرائیا ہی رہ جائیں گی ۔
ماخوذ از تاریخی اسباق
یہ 7 ستمبر 2021 کی بات ہے عمران خان کی حکومت نے سرکاری اداروں سے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ختم کر دئیے جس پر ارشد ندیم نے جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی کے ذریعہ ایک اپیل کی تھی کہ یہ کام نہ کریں یہ سب اس لئے یاد دلا رہا ہوں کہ جب ہم نے ارشد ندیم کی حمایت کی تو اسوقت کی حکومت ناراض ہو گئی