The tragic loss of Innara and the unresolved case of Falak Noor highlight the urgent need for systemic change in and failure of law enforcement agencies in Gilgit Baltistan. Let's demand accountability and reforms for #SafeStreetsForGirlsGB
پاکستانی میڈیا کو کراچی کے چڑیا گھر کے ہاتھی کا مرنا بریکنگ نیوز لیکن گانچھے کے 6 بچوں کو عید کے روز فوجی میجر کا گاڑی سے کچلنا کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے
اگر بچیوں کےکھیل کود سے معاشرہ سراپا احتجاج اور کلچر کو خطرہ لاحق جبکہ معصوم بچوں کے جنسی استحصال سے کلچر ٹس سے مس نہیں، تو یقیناً کلچر میں بڑا مسلئہ ہے۔