اب گزارش ہے کہ وہی ویژن اپناتے ہوئے
Social Need Officers/Mentors (PWDs)
کی BPS-11 سے BPS-16 اپ گریڈیشن کی پالیسی منظوری بھی مرحمت فرمائی جائے،
جنہوں نے سالہا سال فیلڈ میں خدمات انجام دے کر اس مشن کو کامیاب بنایا #DisabilityRights#InclusiveGovernance#PunjabForPWDs#MaryamNawaz
🌟 Inclusive Punjab, Empowered Futures! 🌟
ہم دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو "ہمت کارڈ", وہیل چیئرز، Assistive Devices، اور "دھی رانی" جیسے انقلابی اقدامات پر، جو PWDs کو عزت، خودمختاری اور وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ 💪♿🌸
محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب میں نئے بھرتی ہونے والے افسران کی ٹریننگ کی افتتاحی تقریب سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں منعقد ہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک نے افسران سے خطاب میں عام آدمی کی سماجی زندگی بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔
@CS_Punjab
امین پنجاب بیت المال کونسل جُبیر غنی اور ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بیت المال کی موبائل ایپلیکیشن کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے زیرِ غور ایپ کا خاکہ بھی پیش کیا گیا۔
@CS_Punjab
Rehabilitation Centers for drug addicts will be set up phase wise across the punjab by #SocialWelfareDepartment. A decision in this regard was taken in a meeting chaired by DG SW Muddassir Riaz Malik. SWD will launch a pilot project of #Rehabilitation#Center first in Lahore.
ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک نے ضلع راولپنڈی میں محکمہ سماجی بہبود کے مختلف فلاحی اداروں کا دورہ کیا۔ ڈی جی سوشل ویلفیئر کو دارالامان اور دارالفلاح میں مقیم خواتین اور اولڈ ایج ہوم عافیت میں رہائش پذیر بزرگوں کو دی جانے والی سہولیات پر بریفنگ بھی دی گئی۔
@CS_Punjab
@social_punjab@GovtofPunjabPK The Punjab Bait-ul-Maal mobile app has the potential to reach a larger audience & make sure that worthy people get the support and assistance they need right away by utilizing technology & digital solutions. Additionally, it can increase accountability & openness in aid delivery.
Meeting with representatives of Visually Impaired Persons held under the chair of DG SW Mr. Muddassir Riaz Malik, in order to resolve their job related and other issues. DG SW assured them to solve their issues at earliest and will make every effort for welfare & rehabilitation.
@social_punjab@GovtofPunjabPK This proactive approach towards inclusivity and support for visually impaired individuals is a positive step towards creating an inclusive society. Kudos to everyone involved for their efforts and commitment to making a difference!
سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب میں نئے بھرتی ہونے والے سوشل ویلفیئر آفیسرز کی ٹریننگ کی اختتامی تقریب سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سیکرٹری و ڈی جی سوشل ویلفیئر نے نئے بھرتی ہونے والے افسران سے خطاب کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔
@CS_Punjab
پناہ گاہوں میں انتظامات کو بہتر بنانے اور سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے میرٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کا عمل جاری۔ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک کی زیر نگرانی انٹرویوز کا انعقاد سوشل ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ لاہور میں کیا گیا۔
#socialwelfaredepartment@CS_Punjab