اَلسَّلامُ عَلٰى مَنْ أُرِيْقَ بِالظُّلْمِ دَمُهُ، اَلسَّلامُ عَلٰى الْمُغَسَّلِ بِدَمِ الْجِرَاحِ
اس پر سلام جس کا خون ظلم سے بہایا گیا، اس پر سلام جس کو زخموں سے بہنے والے خون میں نہلادیا گیا
💔
دین سے دور ، نہ مذہب سے کنارہ کرنا
ہم علی ع والوں کا شیوہ ہے گزارا کرنا
یا علی ع کہہ کے سنبھالا تھا میری ماں نے مجھے اور کہا تھا کہ علی عـــ کو ہی پکارا کرنا۔
✨🥀
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیں
پہلے ہر چیز تھی اپنی مگر اب لگتا ہے اپنے ہی
گھر میں کسی دوسرے گھر کے ہم ہیں۔
🥀✨