میری یہ نظم آپ سب کو ہی بہت پسند آتی تھی اور میری بھی پہلی کاوش تھی، غلطی سے آج ڈلیٹ ہوگئ لیکن شکر کہ مل گئ😊
شاعرہ نہیں ہوں بس دل میں جو آتا ہے لکھ دیتی ہوں اس لئے تنقید پہ ہاتھ ہولا رکھئے۔۔😀
#انیلا#دنیادورنگی
اڑتیس ہزار سے کم ہوکر چونتیس ہزار پر آگئے بینک بیلنس نہیں فالوورز🤨
دکھ ہوا بہت ہوا🥹
پھر اچانک پڑوسی پر نظر پڑی ان کے سوا لاکھ سے کم ہوکر نوے میں آگئے تو دل گارڈن گارڈن ہوگیا🤪🤣
#دکھی_آتما
انسان بدلتا ہے__
وقت کے ساتھ ان چیزوں کو ترک کر دیتا ہے جن کی اسے عادت ہوتی ہے ، پسندیدہ ��وگوں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاتا ہے اور بالآخر حقیقت قبول کر لیتا ہے__!!
بہرحال اتنا طے ہے اگر کوئ بندہ کراچی پر کراچی آئے بغیر فلم یا ڈرامہ بنائے تو اسکو سب سے پہلے کئ ہزار 70 سی سی موٹر سائیکل کی ضرورت ہوگی
ورنہ کراچی والی فیل آنا ناممکن
@nourinay__ ارے واہ، ہاں کراچی اور کوئٹہ تو پاس پاس میں کوئٹہ نہیں گئ لیکن گوادر جاچکی راستے تو حسین بلوچستان کے❤️❤️
ایک دن کوئٹہ ضرور آؤں گی انشاللہ 😍