فالو بیک کے لئے قربانی اپنےساتھ لائیں.شکریہ 🙏
/ججمنٹل بالکل نہی/
میرےٹویٹ لنک پر/
ٹویٹ سےمجھےجج مت کیجیے/
ڈپریشن یا کسی مشکل کو ڈسکس کرنے کے لیےDMکھلوالیجے
ندائے ظہورِ
اِمامِ زمان عجل اللہ تعالی فرج
اور زیارت امام زمان عجل اللہ تعالی فرج ،ارواحنا فداہ
۱۵ شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت اُمید مستضعفین و مظلومین جہان
حضرت اما م مہدی عجل اللہ تعالی فرج
پوری کائنات کو مبارک ہو
❤️🌹💞
@fragranceofluv آدمیوں سے کلبلاتی اس دنیا میں وہ انسان تھا اور بہت پیارا انسان تھا۔۔۔۔۔
ہم جانتے ہیں۔۔۔۔۔
ہمیں یہ دعوی ہے کہ ہم اسے جانتے تھے۔۔۔۔
دنیا جو بھی بکواس کرے اس بکواس کو حسنین کے لیے مینشن بھی مت کرو ۔۔۔۔
یہ وہی دنیا ہے جو نانا کا کلمہ پڑھ کر نواسے کو باغی کہتی ہے۔۔۔۔
@an_padh@Husn4in ووہ کہتا تھا میں یہ باتیں آپ سے یا انپڑھ بھائی سے پوچھتا ہوں ۔۔ ۔۔۔۔اور کسی سے نہیں کرتا۔۔۔۔۔
مجھے اس کے سوال حیران کرتے تھے۔۔۔۔۔
اسے شاید حیران کرنے کی عادت تھی۔۔۔۔
جاتے جاتے بھی حیران کر گیا۔۔۔
@Sadhadaf@Ariela_kyris@Husn4in@Laramanxyz@shaaz_72 اب سارے جوابات جان چکا ہوگا...
اب کوئی سوال نہ بچا کیونکہ وہ آزاد ہوگیا..
درِ باب العلم کی چوکھٹ پر کون ایسا ہے جو اپنے سوالات کے جوابات نہ پائے..
اور جب حقیقی طور پر انکے در تک پہنچ چکا ہو تو..
جب کسی کی موت آنی ہو تو آپ اسے روک نہیں سکتے ۔
موت بڑی ظالم شے ہے امیدوں کو ادھورے خوابوں کو ،حسرتوں کو نہیں دیکھتی سب ادھورا رہ جاتا ہے
یہی قدرت کا قانون اور یہی قدرت کا نظام ہے۔
اسی کا نام زندگی، اور زندگی ایسے ہی چلتی ہے
اوو حسنین تم��یں کس نے بتائی تھی یہ بڑی بڑی باتیں جو تم کر گئے ؟
#JusticeForHussnain
Meray pyaray @Husn4in ❤️
Mujhe yaqeen hai tum dosray Jahaan mai apni pyaari baaton se dost bana rahay hogay - iss manhoos duniya k liye tum thay hi nahi - jab tak zinda hon tum dil mai raho ge lekin hum jald milain ge aisi jagah pe jahan kisi ko kisi se khatra nahi ❤️❤️
سفارتی بات چیت اُن کےلیے ہوتی ہے جو سفارتکاری کو سمجھتے ہیں اور اپنی عوام کے حقوق کو سب سے اہم رکھتے ہیں۔
افغان طالبا�� کے پاس یہ سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
پاکستان کو افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر سخت کارروائی کرنی چاہیے تاکہ خوارج کو اندازہ ہو کہ وہ کہیں بھاگ نہیں سکتے۔
اچانک اور صحتمندی والی حالت میں موت بھی ایک طرح سے خدا کی نعمت ہے۔
کچھ لوگ تو ساری زندگی بیماریوں میں، سسکیوں میں اور موت کی چاہت میں گزار دیتے ہیں۔
مذہب خودکشی حرام قرار دیتا ہے اور لوگ جینا حرام کر دیتے ہیں۔
کبھی کبھار تو لگتا ہے کہ خدا انسان کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
#آئین_سٹائن
فرض کرے اگر سائنس کئی سالوں بعد موت پر قابو پا لیتی ہے اور میں اس وقت تک مرگیا ہوں تب تو میری روح بھی قبر میں سے انکو گالیاں دے گی "کنجرو ساڈی واری اے پیکج کیوں نئیں آیا"
#آئین_سٹائن
میں نے حسنین کے لئے بہت آنسو بہائے
میرا اس سے خونی رشتہ نہیں تھا بس وہ میرے بہت قریب تھا میں دل سے ان کی عزت اور ان کا احترام کرتی تھی
کسی کے لئے رونے واسطے اس سے خونی رشتہ ضروری نہیں بس چاہت ہونی چاہیے احساس ہونا چاہیے
#JusticeForHussnain
حسنین کا قتل کوئی عام واقعہ نہیں ہے یہ اُس معاشرتی بے حسی کی چیخ ہےجو کبھی کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ماں کی گود اُجڑ جائے بہنوں کے سروں سے سایہ چلا جائے باپ کی کمر ٹوٹ جائے لیکن قاتل اکثر دندناتے پھرتے ہیں اور انصاف برسوں کی مسافت طے کرنے میں لگ جاتا ہے
#JusticeForHussnain
چھبیس سال کے مختصر عرصے میں وہ اتنا باکمال تھا کہ سب اسے پختہ عمر کا تجربہ کار شخص سمجھتے تھے۔
پھر اتنی سی عمر میں اس نے اتنی محبتیں بانٹیں کہ کچھ لوگ طویل عمر میں بھی نہیں بانٹ سکتے۔
You will be missed 💔
#JusticeForHussnain