فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے چاغی میں صرف ایم سی بی بینک کو ہی نہیں جلایا، بلکہ بلوچ عوام کے پیسوں اور روزگار کو بھی جلا ڈالا۔ یہ دہشت گرد بلوچ لبادے میں بلوچ عوام کے قاتل اور ان کے معاش کے دشمن ہیں۔
#Balochistan
سریاب، کیچی بیگ میں مدرسے اور مسجد کے قریب ہونے والا دھماکہ انسانیت، علم اور امن پر حملہ ہے۔ معصوم بچوں کی شہادت نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ جو عناصر اللہ کے گھر�� مدرسوں اور ننھے بچوں کو نشانہ بناتے ہیں، وہ کسی قوم کے خیرخواہ نہیں بلکہ امن اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
#Çarşamba
فیک نیوز الرٹ کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر دھماکے کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ دہشت گرد عناصر اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
#Balochistan
بڑا نقصان؟ بڑی ہار برائے جھوٹے
وائرل جھوٹ دھندلی صحرائی تصویر اور پورٹریٹ سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ BLA کا دعویٰ توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
#yağmur#LulaNoCoraçãoDoPovo
مہرنگ لانگو اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بلوچستان کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کیلئے سرگرم بلوچ حقوق کے نام پر ہمیشہ دہشت گردوں کی حمایت اور حکومت پر بے جا تنقید مظلومیت کی آڑ میں بھارتی ایجنڈے کی تکمیل روپوش
#Balochistan
کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں عوام نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے دوٹوک اعلان کیا کہ ان کی سرزمین دہشتگردی کے لیے کبھی محفوظ پناہ گاہ نہیں بن سکتی۔ محبِ وطن عوام نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان کے لوگ انتشار نہیں بلکہ امن، ترقی اور استحکام ��اہتے ہیں۔
لاپتہ افراد کے نام پر جذباتی بیانیہ بنا کر یہ عناصر صرف ریاست مخالف پروپیگنڈا کرتے ہیں، جبکہ دہشت گرد تنظیموں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے بلوچ خاندانوں، یتیم بچوں اور قتل ہونے والے معصوم شہریوں پر ان کی زبان بند رہتی ہے۔
#न_जन्म_हुआ_न_मरा_कबीरा
فتنہ الہندوستان نے بلوچستان میں حقوق کے نام پر ہمیشہ خوف، بھتہ خوری، چوری، ڈاکے اور ظلم کو فروغ دیا ہے۔ یہ عناصر اپنے مفادات اور ناجائز مالی فائدے کے لیے محنت کش عوام، ٹرانسپورٹرز اور کاروباری طبقے کو نشانہ بناتے ہیں
#Balochistan
Unverified allegations against the state should not be treated as facts or spread as truth without evidence. Social media platforms must not be used to create false noise, mislead the public, or incite distrust through emotional and unverified claims.
#Balochistan
مچھ سے کوئٹہ آنے والا مرکزی جلوسِ محرم الحرام پُرامن ماحول اور مذہبی عقیدت کے ساتھ بحفاظت روانہ ہوا۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے مچھ سے کوئٹہ تک عزاداروں کی حفاظت، سہولت اور پُرسکون سفر کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی انتظامات کیے، جبکہ راستے بھر فورسز کی مستعد موجودگی برقرار
بی وائی سی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب ظاہر کرنے کا پروپیگنڈا ایک بار پھر زمینی حقیقت کے سامنے بے نقاب ہو گیا۔ جناح روڈ کوئٹہ مکمل طور پر کھلا ہوا ہے، دکانیں کھلی ہیں، ٹریفک رواں دواں ہے اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں
#JusticeServedForShabbirBaloch
مستونگ سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔ ��من دشمن عناصر اپنی ناکامی چھپانے اور عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لیے فرضی دعوے اور غیر مصدقہ اطلاعات پھیلا رہے
#JusticeServedForShabbirBaloch
#BYC_MahrangTerrorLinks
بارکھان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کامیاب آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنۂ الہندوستان کو بھاری نقصان پہنچا، جبکہ علاقے میں مزید کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں تاکہ امن و امان کو مکمل طور پر بحال رکھا جا سکے۔
امن، قانون اور انصاف کے خلاف کھڑے عناصر کا انجام بالآخر احتساب اور قانون کے مطابق سزا ہی ہوتا ہے۔ ریاستی اداروں، عوامی امن اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف عدالتی اور قانونی کارروائیاں اس عزم کی عکاسی کرتی ہیں کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
بلوچ نوجوانوں کو گمراہ کرکے دہشت گردی کی بھٹی میں جھونکنے والے عناصر آج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے سیکیورٹی فورسز پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں اور پھر اپنی شکست کا ملبہ اداروں پر ڈال دیتی ہیں.
#Balochistan
Balochistan’s Rs. 96 billion health budget gives it Rs. 6,857 per person, almost double Punjab’s Rs. 3,571. With Pakistan’s total health budget at Rs. 1,340 billion, this allocation shows a clear national priority for Balochistan’s public welfare and healthcare development.