The death of Sheikh Ismail Al-Zaim Abu Al-Sabaa, at the age of 96 years. He was known for his charitable work & for distributing tea, coffee,milk & dates to pilgrims and Umrah performers daily for free in Medina for more than 40 years.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’ج�� لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
لی��ٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ
تمام فارم 47 کے Fonts مختلف ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے پاس اس فارم کو کمپیوٹر سے جب جاری کیا جاتا ہے تو ایک ہی Font ہونا چاہیے
پی ٹی آئی وکلا کو یہ نکات عدالت میں اٹھانا چاہیے
اب 5 اینکرز، 3 چینلز اور دو گانے سن کر عوام گمراہ ہونے والے نہیں۔ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا، سینکڑوں مقدمات بنائے گئے، غداری کے الزامات لگائے, ملٹری کورٹس کا خوف پیدا کیا، جبری گمشدگیوں سے دہشت پیدا کی، چھاپے مارے، گھر توڑے، پارٹی توڑی، نشان چھینا مگر اس سب کو ناکام بنانے کے لئے عوام کا صرف ایک دن ایک ووٹ ہی کافی تھا۔ عوام نے دیکھا دیا کہ اس ملک کی حقیقی طاقت عوام ہی ہیں۔ جو سیاسی لیڈران اصل نتائج تسلیم کرنے کو تیار نہیں وہ دراصل عوام کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ��وگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
سکندر سلطان راجہ کے گاؤں چھانٹ بھیرہ سے تحریک انصاف کے امیدوار نعیم پنجوتھہ کی جیت، پورے حکقے سے بھاری اکثریت سے نعیم پنجوتھہ جیت چکے ہیں، اب دھاندلی کا باب شروع ہوا چاہتا ہے ہم بازور بازو روکیں گے انشااللہ
Oh my God! What a stir these results have triggered so far from Raiwind to Islamabad... It seems mobile phone services are down again... The next few hours are going to be very eventful.
آج کی پہلی اور ویسے تیسری حکومت خیبر پختونخواہ میں مبارک۔۔!!!
یہ پختونخواہ والے ہمیشہ ہر چیز سب سے پہلے کرتے ہیں I am jealous کہیں تو ہمیں جتنے دو۔۔۔🤧❤️