بہت ہی تشویش ناک خبر، پاکستانی ڈیم ٹوٹ گیا بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں واقع ماچکہ ڈیم پانی کی سطح بلند ہونے اور تعمیر میں غیر معیاری میٹریل کے استعمال کے باعث ڈیم ٹوٹا
رج کے چنڈاں پوا لو ویاہ وچ
وزیر سائنس بلوا لو ویاہ وچ
حریم دے اگے ترلے پاوے
شیخو نس نس عمرے جاوے
حریم جو کریں گی ٹھیک کریں گی
نی میری ویڈیو تے نہیں لیک کریں گی؟
م ن ق و ل
عمران خان کے نئے پاکستان میں شادی کے دعوت ناموں میں عنقریب اس فقرے کا اضافہ ہوجائے گا کہ:
گھبرانا نہیں! تقریب میں کسی وزیر یا مشیر کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
اٹینشن پلیز
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آچکی ہے
اب MA Msc M com M Phil کی ڈگریوں کی تصدیق انڈرمیٹرک وزیر دیا کرینگے
ہن تے موجاں ای موجاں
خبر
خیبر پختونخواہ کابینہ میں ردوبدل وزیرِ تعلیم کا قلمدان میٹرک فیل وزیر کو دے دیا گیا
#DhakanEPakistanImranNiazi
جان اللہ نے لینی ہے کہ رانا ثنااللہ کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ۔ انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے بے پناہ جرات اور بہادری سے حالات کا مقابلہ کیا۔ کیا اب غیرت کا تقاضا نہیں کہ ان پر منشیات سملنگ کا الزام لگانے والے لوگ جان اللہ کو دینے کے لئے چلو بھرہیروئن پی کر ڈوب مریں۔