Pakistan main poverty bohat zada baharr gai hy per Government sy connected log or Establishment sy connected log Day by Day Rich sy Richer banty ja rahy hain. Iss ki kiya waja hy ?
Services Hospital Cardiology ki wards main bethny ki koi service nhi hy kindly iss issue ko address keryn koi (shook) sy nhi atta hospitals main
Majboran atta hy !
🌴🌴🌴 السلام علیکم 🌴🌴🌴
🌴🌴🌴 ہر ایک کے لیے ایک سمت ہے جس کی طرف وہ رُخ کرتا ہے
تو (مسلمانو!) تم نیکیوں میں سبقت کرو۔
جہاں کہیں بھی تم ہو گے اللہ تم سب کو جمع کر کے لے آئے گا۔
یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
سورۃ البقرہ
آیت ۱۴۸🌴🌴🌴
مجھے غدار کہتے ہیں
میں غدار ہوں؟ اگر ہوں
تو آؤ قومی کمیشن بناؤ
اور باقی سب کو بھی لاؤ
اور جو غدار ثابت ہو جائے
اسے پھانسی پر لٹکا دیا جائے
@NawazSharifMNS