اہم مطالبہ 🚨
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ہمیں آپ کی مفاہمت والی سیاست نہیں چاہئیے ہمیں اس ظلم کا حساب چاہئے
ہم نے قربانیاں دی ہے اس ظلم کا حساب چاہئے 🔥
ترک صدر نے ایک مینڈیٹ چور وزیر اعظم کو مبارک باد دے دی ہے
جس کی پاکستانی قوم مذمت کرتی ہے
کیا اردگان کو نہیں معلوم تھا کہ زبردستی ڈنڈے کے زور پر نتائج تبدیل کر کے یہ بندہ وزیراعظم بنا ہے
#Shame@TurkiyeUrdu_