@ZahidGishkori الخير فيما وقع,,,, جو ہوا اسی میں ہماری خیر تھی،،، اگرچہ کہ آج ہماری سمجھ سے باہر ہے، لیکن یہ یقین و ایمان ہونا چاہیے کہ اسی میں ہماری بہتری تھی،،،
@RH_views Rubbish,,,, this is Indian singer Priyanka Barve, is a well-known playback singer in Marathi and Hindi who performs soulful ghazals, classical Indian music with emotional depth in live shows and online renditions. She is Main Actress in MOGHAL AZAM SHOW running in USA and Canada
@ArifRetd سورۃ الفلق کا ترجمہ غلط کیا گیا،،، اس میں جادو کا کوئی ذکر نہیں ہے بلکہ “اور گرہوں پر پھونک مارنے والیوں کی بُرائی سے”
جادو کا لفظ ترجمہ کرنے والے کی اختراح ہے اور اس کو قران سے منسوب کرنا غلط ہے۔
@Muddassar04@TZM_Zamzama پیر زلفقار ایک شاطر انجینیر ہے جو کہ پیر کا روپ دھارا ہوا ہے اور جھوٹے من گھڑت قصے جن کا وہ مکزی کدار ہوتا ہے اپنی معصوم مریدوں کو متاثر کرتا ہے۔ رام رحیم کی طرح بارہ لکژری کاروں کے فلیٹ میں گلاب کے پنکھڑیوں کی بارش میں چلتا ہے۔
@AmmanWaddi@TZM_Zamzama اور لفظ مہدی صفت کے طور پر بتایا گیا، نہ کہ کسی شخص یا نبی کا نام۔ مہدی ہدایت دینے والا،، قیاس ہے کہ یہ حضرت عیسی بھی ہوسکتے ہیں،،، بارہ اور چودہ ہزار کا کوئی صحیح حوالہ نہیں ہے۔
@TZM_Zamzama نعمانی صاحب آپ بھی باقی مسلمانوں سے مختلف نہیں ہیں، آپ کے اپنے ملک میں، آپ ہی کے مسلک و مذہب میں تبلیغی جماعت پر چند شرپسند ملا٘ نے نہ صرف غاصبانہ قبضہ کیا ہے بلکہ ساری دنیا میں یہ تقریباً ایک صدی پرانی تحریک تباہ ، حصے بخرے ہورہی ہے ایک دوسرے کے قتل ہورہے ہیں اور آپ سو رہے ہیں،
@flyadeal@OrientUae Congratulations to Mr Asim, Irshad and entire team for being recognized as professional organization to be represented by Flyadeal.