🚨پاک فلسـطین فورم - کراچی چیپٹر کی ٹیم کو اسـرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے آگاہی مارچ کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔
یاد رہے کہ یہ بائیکاٹ آگاہی مظاہرہ ایک پر امن سرگرمی تھی جس میں کراچی ٹیم کو گرفتار کیا گیا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام گرفتار شدگان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
BREAKING: Trump is murdering innocent Yemeni civilians for lsraeI.
Rather than stop a genøcide the bloated orangutan has decided to massacre innocents.
https://t.co/Njzv1Ayrw0
STOP, PLEASE
THIS DISH IS FOR EIGHT members of my family for the whole day, but my father and mother refrained from eating so that we could eat and satisfy our HUNGER, and they did not eat anything.
I need 15 people, each to donate $25, to provide food.
https://t.co/j4oIeGGFTg
This is what your shopping does and is doing to the people
If you cant choose between bombing and amputating kidss or buying from an alternate source.
#پرامن_بائیکاٹ_ہماری_طاقت
🔴 اس وقت کہ جب غزہ پر اسرائیلی حملے بربریت کی ہر حد پار کر رہے ہیں، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید الاسرائیلی وزیر خارجہ گیڈیون سار کی میزبانی کر رہے ہیں۔
#پرامن_بائیکاٹ_ہماری_طاقت
When they don't have a fresh piece if bread to eat in the whole day,
Can we enjoy the brands that help starve and bumbb these children.
Shame
#پرامن_بائیکاٹ_ہماری_طاقت
ہر انسان کے اندر دو ہی رنگ ہوتے ہیں کالا یا سفید گرے کچھ نہیں ہوتا اب وہ وقت اگیا ہے کہ ہمیں یہ ثابت کرنا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں یا اسرائیل کے ساتھ اگر ہم فلسطین کے ساتھ ہیں تو ہمیں بائیکاٹ کرنا ہے۔
#پرامن_بائیکاٹ_ہماری_طاقت
مسلم حکمران/جرنیل اور کتنا انتظار کرینگے؟؟یہ لوگ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟
کافی ہوگیا اب عوام کو بلاتفریق، اتحاد و اتفاق سے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ پر لامتناہی پر امن احتجاجی دھرنا کیلئے نکلنا چاہئے تاکہ ریاست/حکومت پاکستان کو غزہ کو بچانے کیلئے عالمی سطح پر سنجیدہ، نظر آنے والے اقدامات کیلئے مجبور کیا جاسکے۔
کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں/لیڈرشپ، سماجی اور پیشہ ورانہ تنظیمیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کیلئے تیار ہیں؟؟؟