وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ❤️
کام ایسا کیا جائے جس کی تعریف پوری دنیا کرے!!
وزیراعظم @CMShehbaz کا آئی ٹی پارک اسلام آباد کے دورے کے موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سابق وفاقی وزیر @SyedAminulHaque کے کاموں کو سراہتے ہوئے تعریفی کلمات!❤️
#ThankYouSyedAminulHaque
اورنگی ٹاؤن میں پانی کی بندش کیخلاف سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و ایم این اے @SyedAminulHaque کا ایکشن
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و ایم این اے سید امین الحق نے اورنگی ٹاؤن میں پانی کی بندش پر سخت ایکشن لیتے ہوئے واٹر بورڈ حکام کو طلب کرلیا،
#SyedAminulHaque#Karachi
جامعہ کراچی کی آرٹس لابی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نظریاتی اِنقلاب کی کامیاب تجربہ گاہ ثابت ہوئی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ہجرت کرکے آنے والوں کی قابلیت سے پریشان مخصوص طبقے نے قومیاۓ جانے کے نام پر اِس شہر میں جاگیردارانہ نظام نافذ کر کے بدترین عصبیت کو ہوا دی @Conv_KMS
کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پی سی ایس ��ئی آر کراچی آفس آمد
ڈی جی پی سی ایس آئی آر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ استقبال کیا اور پچھلے پانچ سال کی کارکردگی پر بریفنگ دی #MQMPakistan @allaboutmqm
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس احمد قائمخانی سے دعوت اسلامی کے علماء کرام کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات،رمضان المبارک کی محافل کا دعوت نامہ دیا #MQMPakistan@allaboutmqm@AnisMQM
جو کہتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان سہراب گوٹھ سے کیسے جیتی۔۔۔ ذرا سنئیے
سینئر صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار کا سید سید مصطفی کمال بھائی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ..
#MQMPakistan@KamalMQM
صرف کراچی والے ہی کراچی کے مسائل کو سمجھ سکتے ہیں اور حل کر سکتے ہیں۔ کراچی کا مقدمہ ایم کیو ایم ہی ہر سطح پر پیش کرتی ہے باہر سے آنے والوں کو حل تو دور مسائل کا ہی ادراک نہیں۔
ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سید صلاح الدین سے ملاقات کے بعد رکن رابطہ کمیٹی اور رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کی وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو..
آج میں اپنی ٹیم کیساتھ واٹر بورڈ کے دفتر آیا ہوں
ہم یہاں اپنے علاقوں میں پانی اور سیوریج کے مسائل کے لئے آئے ہیں
@KamalMQM
صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کی ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات
ملاقات میں رکن قومی اسمبلی وسیم حسین فرحان چشتی ،حسان صابر ،ارشد وہرا و دیگر بھی موجود تھے
آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو کراچی سے کامیابی پر مبارکباد پیش کی