باپ وہ سایہ ہے جس کے قدموں میں بیٹی کی پوری دنیا بسی ہوتی ہے۔
کرسی پر بیٹھا یہ باپ شاید زندگی کی ہزاروں تھکنیں اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ہے، مگر اس کی بیٹی کی ایک مسکراہٹ اس کی ہر تکلیف بھلا دیتی ہے۔ بیٹیاں اپنے باپ کی سب سے قیمتی خوشی ہوتی ہیں، وہ اس کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھنے کے لیے اپنی ہر خواہش قربان کر دیتی ہیں۔
اللہ ہر باپ کو عزت، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور ہر بیٹی کی محبت کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤲❤️
@IG_Zahra کھوتھے کے بچے پہلے تو کدھر تھا سویا ہوا تھا کہہ اس وقت کیوں نہیں بتایا جب ملاقات ختم ہو گئی آج بک بک کر رہا ہے- یہ تیرے والا تجزیہ نجم سیٹھی ایک جگہ دے چکاں ہے خامد میر بھی دے چکاں ہے یہ تجزیہ- جب زرداری نقوی ملاقات ہوئی تھی اور تو کھوتا جب ملاقات ہو گئی نقوی نے بیان دیا تب آیا
@RShahzaddk آگر تو جمہوری طریقے سے شہاز حکومت کو چلتاں کیا تو ٹھیک ہے یہ ایک جمہوری طریقہ ہے آگر کوئی ڈنڈی ماری گئی تو پھر ان کے منجی کے نیچے سوٹا چلے گا- مقابلہ کرئے گئے اور گج وج کہہ کرئے گئے انشاء اللہ