"Does anyone actually have a workflow for 300+ location pages that doesn’t get flagged as ""Duplicate Content""?
I’m currently building out a directory with about 350 city-specific pages. The problem is the ""AI Wall.""
اگر خان صاحب خود بھی چئیرمین کے عہدے سے الگ ہوں تو میں تب بھی پورے احترام کے ساتھ اس فیصلے کی مخالفت کروں گا۔ ہاں مجبوراً چئیرمین خان کا ��یصلہ ماننا پڑے گا۔ لیکن یہ فیصلہ درست نہیں ہو گا۔ ساری گیم ہی خان کو ہٹانے کی۔ خان کو ہٹا لیا تو ان کا خواب پورا کر دیا۔ کیا فائدہ بلے کا۔ الیکشن کا۔ اگر خان نہیں تو۔ میں ابھی بھی کہتا ہوں خان ڈٹ جائے اور یہ بلے کا نشان لیتے ہیں تو لے لیں۔ بلے اور پی ٹی آئی کے بغیر یہ الیکشن نہیں کروا سکتے۔ اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا۔ ان کے بلف میں نہ آئیں۔
یہ میری زاتی رائے ہے۔
عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین تھے، ہیں اور وہی رہیں گے انشاءاللّٰہ - میں اپنی ذمہ داری تب تک نبھاؤں گا جب تک خان صاحب واپس نہیں آجاتے۔۔۔ بیرسٹر گوہر علی @BarristerGohar#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
9 اکتوبر 2022 کو ارشد شریف شہید نے اپنے ویڈیو پیغام میں یہ تمام انکشافات کردیے تھے جو آج ہم دیکھ رہے ہیں ۔ یہی راز افشا کرنے پر انہیں بےدردی سے شہید کردیا گیا ۔
ارشد شریف مرحوم نے بتا دیا تھا کہ لندن میں یہ پلان بنایا گیا کہ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں پھنسا کر نا اہل کردیا جائے ۔ ان پر متعدد کیسز بنائے جائیں اور وہی ہم پچھلے 1 سال سے دیکھتے چلے آرہے ہیں ۔ اس سازش کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز تب ہوا جب چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا اور عوام میں ان چوروں لٹیروں کے چنگل سے آزادی حاصل کرنے کا شعور پیدا کیا ۔
#لندن_پلان_نامنظور
Need help choosing a domain for your website?
Tune into the latest #SOTRPodcast where @JohnMu, @g33konaut, and @methode chat about everything you need to know about top-level and second-level domains → https://t.co/4OAksL8iRV