*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
تحریک پاکستان کے رہنماء اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے بڑے صاحب زادے مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال کرگئے ہیں۔
اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین