Alhamdulillah
Through our Waqf Qurbani initiative, fresh meat was successfully delivered to 640 individuals in need.
Heartfelt thanks to all supporters, donors, and the hardworking team whose dedication made this possible. Specially Bwt.
اس كے بعد ٹیسٹ اور انٹرویو وغیره كى ہدایات اسى گروپ میں دى جائیں گى۔
•تارىخِ داخلہ برائے شعبۂ درسِ نظامى و تخصص (عالم كورس)
17 اپريل تا 24 اپريل (آئن لائن رجسٹریشن نہیں ہو گى، داخلے كے دنوں میں جامعہ آنا ہوگا)
•تارىخِ داخلہ برائے شعبۂ عصرى تعلیم (اولیول ، مڈل مع تجويد اور جماعت نهم)
آن لائن رجسٹریشن لازمى ہے، جس كى آخرى تاريخ 15 مارچ ہے۔
•رجسٹریشن فارم لنک برائے اولیول: https://t.co/PJWgjHfAn6
•رجسٹریشن فارم برائے مڈل مع تجويد: https://t.co/6Ap532tanZ