مصنوعی ذہانت ابھی ہماری گود میں ہے اور انگوٹھا چوس رہی ہے، چودہ طبق اُس وقت روشن ہونگے جب یہ جوان ہو گی۔ دیکھتے ہیں اِس کی جوانی کیا غضب ڈھاتی ہے!
@YasirPirzada
https://t.co/WfKQDXGXyr
اِس خاکسار کے کالموں پر اُن کے تبصرے ہیں جو شاید اب بھی فون میں محفوظ ہوں۔ عرفان صدیقی بہت جلدی چلے گئے، ابھی ہمیں اُن کی ضرورت تھی، نہ جانے خدا کو اُن کی کیا ضرورت آن پڑی!
@YasirPirzada
https://t.co/JawORJYjrF
مونا لیزا کی مسکراہٹ جیسی بیٹیاں
اور بیٹیوں کی تو بات ہی اور ہے، انہیں تو صرف خود مختار بنانا چاہیے تاکہ آپ کے بعد وہ اِس دنیا میں سر اٹھا کے جی سکیں۔ میرے الفاظ تو یہاں کم پڑ گئے….
@YasirPirzada
https://t.co/5MPCNLOcqu
مجھے روپے پیسے کی طمع نہی، میں یہ کام فی سبیل اللہ کرتا ہوں، تمہارے بھیجے گئے پیسے میں بیواؤں اور جواں سال مسکین عورتوں کی بہبود پر خرچ کروں گا، اور جو بچ جائیں گے اُن سے کنیڈا کی امیگریشن حاصل کروں گا کیونکہ ’’اب پاکستان میں کچھ نہیں رکھا
@YasirPirzada
https://t.co/YfXId7LERN
اِس مذہبی طبقے کی وہی سوچ ہے جو مغربی ممالک کی اسرائیل کے حوالے سے ہے، جس طرح اُن میں اسلام دشمنی چھُپی ہے بالکل اسی طرح ہمارے مذہبی طبقات میں دوسرے مذاہب کیلئے نفرت ہے اوروہ نفرت پوشیدہ بھی نہیں بلکہ علانیہ ہے، کسی بھی صورت میں اسلام میں۔۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/ugAaO59te5
میں نے آج تک نہیں سنا کہ کسی ماں یا باپ نے اولاد کی پرورش کا طریقہ سیکھنے کیلئے کوئی تربیتی کورس کیا ہو۔اولاد پیدا کرنے کا تو کورس ہوتا ہےمگراُن کی تربیت کا شاید کوئی کورس موجود نہیں، اور پھر والدین اپنی اولاد کی تربیت کو بہرحال کوئی ایسا۔۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/Oayh8rIV2t
سچ پوچھیں تو اِس مسئلے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے،اور جو ہمارے کرتوت ہیں انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی کے ریڈار پر طویل المدتی حل بھی نہیں ہے۔ بہترین ممکنہ صورتحال یہ ہو سکتی ہے کہ بتدریج ہمارے معاشی حالات بہتر ہوں، جس کے کچھ آثار نظر آنا شروع۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/Vx6u8GH26n
اوّل تو بات کسی ”شخص‘‘ کی نہیں بلکہ اللہ کے آخری نبیﷺ کی ہے، دوم،معراج رسول اللہ ﷺ کا معجزہ تھا اور معجزہ وہ خرقِ عادت ہے جو نبی سے صادر ہو، اور سوم، یہ واقعہ قرآن میں بیان ہوا ہے اور قرآن کا آغاز اِن الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے ،”یہ کتاب اُن۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/aDFinZWXJ0
ریاست اپنے شہریوں کو جو بات سکھاتی ہے وہ سیکھ جاتے ہیں۔مثلاً مذہب کے معاملے میں ریاست نے شہریوں کو جہاد کرنا سکھایا اور ہم سیکھ گئےاورہم نے جذبہ ایمانی کے ساتھ سوویت یونین کے خلاف جہاد کیا مگر جس ریاست نےاپنے شہریوں کو کامیابی سے جہاد کرنا۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/GSvxQwCLQV
جو لوگ محبت کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ موٹیویٹڈ ہوتے ہیں، اُن لوگوں سے آپ کچھ بھی کروا سکتے ہیں، اور ضروری نہیں کہ یہ محبت لڑکے اور لڑکی کے درمیان ہو، یہ محبت من پسند لیڈر سے بھی ہوسکتی ہے اور ملک سے بھی۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ ملک کی خاطر جان۔۔۔
@YasirPirzada
https://t.co/AJIUyXw1dv