@babakodda18plus جب تک پاکستانی قوم اپنے اپنے لیڈروں چھوڑ کر خود اپنے حقوق کی لڑائی نہیں لڑے گی تب تک یہ قوم پستی ہی رہے گی کیونکہ کوئ لیڈر بھی قوم کے لئے اچھا نہیں ہے ۔۔ جو جسکا چاہنے والا ہے وہ اپنے لیڈر کی طرف سے آنکھیں بند اور دوسرے لیڈروں کی طرف سے کھول کر چل رہا ہے
@RanaSikandarH ایک اور بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ کہ جب چائنہ ، جاپان ، جرمنی اور دیگر ترقی یافتہ ممالک اپنی زبان میں بچوں کو تعلیم دیتے ہیں تو ہم کیوں نہیں دے رہے۔
کیا جب مسلم سائنسدانوں نے کتب لکھی تھیں تو غیر مسلم ممالک نے عربی کی بجائے ان کتب کا اپنی زبانوں میں تراجم کیوں کیے؟
@DsdDte ایک اور بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ کہ جب چائنہ ، جاپان ، جرمنی اور دیگر ترقی یافتہ ممالک اپنی زبان میں بچوں کو تعلیم دیتے ہیں تو ہم کیوں نہیں دے رہے۔

@DsdDte گورنمنٹ کو پالیسی تبدیل کرنی چاہیے۔
اگر پاس فیل کا نظام نہیں اچھا تو میٹرک اور ہائیر کلاسز میں بھی پروموٹ کر دینا چاہیے۔یہ پالیسیز ہی ہیں جو نظام تعلیم کو مفلوج کر رہی ہیں۔
@ptupunjab1937@MaryamNSharif@RanaSikandarH تعلیم کی ترقی میں قوم کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے۔ اساتذہ کو تمام پریشانیوں سے دور رکھ کر تعلیم دوستی کا ثبوت دیں اور ہمارے تمام مطالبات جو صرف اور صرف حق پہ مبنی ہیں انہیں منظور کیا جائے۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے