فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب ملک کے سربراہ کو انڈیا پر حملہ نا کرنے سے انکار کیا اور کہا اگر معیشت گر گئی تو آپ کے پاس نہی آوں گا پھر امریکی وزیر خارجہ کو عاصم منیر نے کہا اسرائیل کے لیے آپ کا معیار اور ہمارے لئے میں انڈیا کولازمی جواب دوں گا 👌❤️
Dignity and professionalism: Pakistani forces captured Afghan TTA Posts 1 and 2, impounding TTA vehicles. The TTA flag was taken down and the Pakistani flag was raised. In keeping with their discipline and religious values, the soldiers removed the TTA flag respectfully due to the Kalima.
پاکستانی سوشل میڈیا نے سکائی نیوز کے پاکستان مخالف جھوٹے دعوے کو بے نقاب کر دیا۔ سکائی نیوز نے الزام لگایا تھا کہ افغانستان ایئرفورس نے پاکستان پر حملہ کیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ افغانستان ایئرفورس کا وجود ہی نہیں۔
سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کے شدید ردعمل کے بعد سکائی نیوز اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور ہوگئی۔ سکائی نیوز اور اس کے افغانی نژاد اینکر یلدہ حکیم ماضی میں بھی پاکستان اور افواج مخالف پروپیگنڈا میں ملوث رہ چکے ہیں۔👇👇
طالبانوں کا یہ بیان انہی کے گاٹے فِٹ ہوگا...!
📍 ایک افغان طالبان رکن نے ٹی وی چینل پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس خودکش بمباروں کا ایک گروہ موجود ہے جو پوری غیر مسلم دنیا کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ مزید کہا کہ پاکستان کے اندر بھی ایسے افراد موجود ہیں جیسا کہ (بی ایل اے) اور (ٹی ٹی پی) کا حوالہ دیتے ہوئے عندیہ دیا کہ یہ عناصر پاکستان میں حملے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
🚨🇮🇳 INDIA FACE EXPOSED IN FRONT OF THE WORLD!!
Indian Hindu man, linked to right-wing group of Indian PM Modi is seen beating an elderly Muslim man along with others, and no one is stopping him.
This is the current situation of minorities in India, very disturbing.
ہمارے علاقے وڈھ میں اختر مینگل کی پارٹی کے دو کارکن ناصر اور فیاض بہت ایکٹو تھے اور ہر پروگرام میں پیش پیش ہوتے تھے لیکن 31 جنوری کو بی ایل اے نے جو آپریشن ہیروف 2 حملہ کیا ۔ اس سے 3 روز پہلے وہ دونوں کارکن غائب ہوگئے ۔ اور ابھی تک ان کا کچھ اتا پتا نہیں ہے ۔
علاقے میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ لوگ بی ایل اے کے کیلئے کام کرتے تھے اور جاسوسی کررہے تھے اور اپنا کام مکمل کرکے واپس پہاڑوں پر چلے گئے ۔ جبکہ کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ آپریشن ہیروف 2 کے نام پر جب بی ایل اے نے حملہ کیا تو ان کیساتھ ناصر اور فیاض کو بھی دیکھا گیا تھا ۔ اس سارے مسئلے پر سردار اختر مینگل پرسرار طور پر خاموش ہیں ۔
پروپیگنڈا الرٹ:
انڈین پراکسی BLA اور PTI کے کچھ اکاؤنٹس کی جانب سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں پاک فوج کے جوانوں کو مبینہ طور پر یرغمال دکھایا گیا ہے
تاہم، تھوڑی سی توجہ دینے پر یہ واضح ہو جاتا ہے کہ یہ ویڈیو محض AI کا شاہکار اور ایک بھونڈا پروپیگنڈا ہے
♦️ویڈیو پر غور کریں تو صاف نظر آتا ہے کہ اس میں موجود دو دو افراد کے چہرے بالکل ایک جیسے ہیں یہ AI جنریٹڈ مواد کی سب سے بڑی نشانی ہے جہاں الگورتھم چہروں میں تنوع (Variation) پیدا کرنے میں ناکام رہتا ہے