@kohkun654 بات سننے اور کہنے کی حد تک متاثر کن ہے۔ لیکن عملی اقدام اور رویہ کیا ہونا چاہیے ایسا نہ تو جانتے ہیں اور اگر کچھ جانتے بھی ہیں تو اس کے لیے سعی نہیں کر پاتے ۔ تو پھر جو جہاں ہے جیسا ہے اپنے مدار میں خوش ہے۔ میرے خیال میں بلا مقصد تنقید بھی نہیں کرنا چاہیے۔
یونہی مجھے جنون تھا اس کے حصول کا
حالانکہ جوڑ ہی نہیں ۔۔۔۔۔ تیغ اور پھول کا
میں تجھ سے دور آ کر بھی معروف تجھ میں ہوں
گھر آ کے کام کرتے ہیں ۔۔۔ جیسے سکول کا۔🌈