Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
Good morning from beautiful Islamabad, where the Pakistani people are buzzing with excitement at the possibility of playing a major role in bringing peace to the Middle East. No news yet on when talks will begin, but the coming hours will be crucial.
Pakistan has done for the world what no other powerful nuclear country could do. Pakistan not only saved 90 million lives but also protected an entire civilization and stopped World War III. Thank you Pakistan 🇵🇰
Pakistan’s role has shifted from facilitator and go-between to direct mediator and peace negotiator (amid reports of 3-way talks taking place in Islamabad). For now at least, Pakistan’s in the driver’s seat in the difficult & delicate effort to guide the US & Iran to an off ramp.
کھنڈر بنائے گئے غزہ پر اب شدید سردی بھی قہر ڈھا رہی ہے۔ بمباری سے تباہ گھروں، خیموں اور بنیادی سہولیات کے بغیر بچے، عورتیں اور بزرگ جان لیوا سردی کا سامنا کر رہے ہیں،
Look at this picture, @realDonaldTrump. Despite your announcement, the fire has not stopped in Gaza.
A Palestinian family tried to flee to a safe area upon hearing of the ceasefire. This is what the IDF did to them. https://t.co/ZloUYUp95T
جب اسفندیار خان کے مقابلے میں فضل محمد کو پاس کروگے، فضل الرحمن کے مقابلے میں گنڈاپور، بابک صاحب کو فیل کروگے، حاجی بلور کی جگہ شوکت علی کو پاس کروگے اور اسمبلی میں ملک طارق، مینا آفریدی، فضل حکیم جیسے لوگوں کو بیجوگے تو پختون قومہ پھر تو تم لوگوں کا یہی حل ہوگا جو آج ہے۔ سمجھو!
اس بار ہم سے صرف ایک سیاستدان نہیں، بلکہ ہمارا استاذ، دوست، ایک معلم، دانشور، ادیب اور عوامی رہنما چھن گیا ہے وہ شخصیت جو دلوں میں زندہ ہے، یادوں سے محو نہیں ہوتی۔
26 جولائی کو باچاخان مرکز میں "امن" کے نام پر پختون بیلٹ کا جرگہ ہو رہا ہے۔
مولانا خانزیب امن کا شہید ۔۔۔۔
یہ بچے ڈرون حملے میں شہید ہوئے ہیں
مریدکے اور آزاد کشمیر میں شہید بچے تو نظر آگئے
شمالی وزیرستان کی شہادت شائد اتنی مقبول نہیں تبھی آنکھوں سے اوجھل رہی
اللہ ہمارے حال پر رحم کرے
آمین
بریکنگ: صدر ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ بہت ساری تجارت کا وعدہ کر لیا۔۔
میں نے دونوں ملکوں کو کہا جنگ روکو گے تو تجارت کروں گا۔۔
واہ یار پاکستان کی تو قسمت ہی بدل گئی آپرئشن بنیان مرصوس سے ۔۔
جو جهنڈا لوگ اپنے گهروں پر سال میں ایک بار لگاتے ہیں.
وہ پرچم ہم مرتے دم تک اپنی وردی پہ سجاتے ہیں.
آج کے حملے میں شہید ہونے والا شیر بہادر آفریدی.
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین
باجوڑ میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے تیار فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے حکومت فوری طور پر باجوڑ کو آفت زدہ قرار دے اور کاشتکاروں کو فوری رلیف دیا جائے۔ #باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے