@fawadchaudhry جس کے لیے اسلام آباد high court کی judges گیٹ سے انٹری کی جاتی ہو وہ کمزور ہے.جس کی بیل پیش ہونے سے پہلے منظور ہو جائے وہ کمزور ہے
آپ جیسے arasto کم ہی ملتے ہیں
منافقت کی انتہا۔
حکومت میں آنے سے پہلے:
اگر میں وزیر اعظم بن گیا تو کبھی یہ نہیں کہوں گا کہ فوج مجھے کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ کرنے نہیں دے رہی تو اس کا مطلب میں نااہل ہوں
چار سال حکومت کے بعد:
جنرل باجوہ سپر کنگ تھا، سب فیصلے وہ کرتا تھا، حکومت کے فیصلے بھی وہ کرتا تھا۔
How Israeli intelligence agency is recruiting Pakistanis by using the name of American CIA? Why Israel tried to attack Pakistan many times and how Israeli plans failed? Will Israel use a nuclear bomb against Iran? Watch my analysis on #IsraelIranWar 👇
https://t.co/kVKZHsYckp
افواج پاکستان نے جعفر ایکسپریس سے کلئیرنس آپریشن کے دوران کی وڈیو جاری کی ہے سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مہارت اور بہادری سے دنیا کا مشکل ترین کامیاب آپریشن کیا
Proud on Security Forces 👏🇵🇰