یہ علی بابا اور چالیس چور ، دونوں طرف کے علی بابے اور چالیس چور، علی بابے اپنے چالیس چوروں کو کہتے ہیں کہ جس سے جو کچھ کھایا جاسکتا ہے کھائے اور دوسروں سے نہ پوچھے ۔ ہم تم سے نہیں پوچھیں گے اور جو ہم کھا سکتے ہیں تم ہم سے نہ پوچھو۔
@Ghafoor_pat#اصلاحات_پھر_انتخابات
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا اس نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ہوجائیں تو کوئی تبدیلی نہیں آئ�� گی: قاضی شفیق الرحمن صدر PAT شمالی پنجاب
@QaziShafiqPAT
#اصلاحات_پھر_انتخابات