@RebelByThought ارشد شریف کے قتل کو آج 3 سال ہو گئے۔
نہ ارشد کو انصاف ملا اور نہ ہی اس منافق بہروپیے نے صحافت چھوڑی۔
جیسے میاں خلیفہ کا شرم اور حیا سے کو��ی تعلق نہیں ویسے ہی اس کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔
@aliya_hamza نومبر میں ہمارے ساتھ اس سے بھی زیادہ ظلم ہوا تھا، لیکن اُن وقت تمہاری پوسٹ تھی:
‘نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑی سکدے۔’
مگر کل جب تم پر وہی گزری تو دل ��ے کہا: ہم چاہیں تو اس سے بھی سخت لکھ سکتے ہیں،
لیکن پھر ہم میں اور تم میں فرق کیا رہ جائے گا؟
@irfijournalist کل باجوڑ میں ایک جرگہ ہوگیا، طا لبان کو علاقہ چھوڑنے کو کہہ رہے ہیں۔ یعنی مقام معلوم ہے، تو حکام کو اس جگہ کا علم کیوں نہیں ہوا کہ اس کے پیچھے جا کر گاؤں اور عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس جگہ کی کہانی ختم کر دی جائے
کل باجوڑ میں ایک جرگہ ہوگیا، طا لبان کو علاقہ چھوڑنے کو کہہ رہے ہیں۔ یعنی مقام معلوم ہے، تو حکام کو اس جگہ کا علم کیوں نہیں ہوا کہ اس کے پیچھے جا کر گاؤں اور عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس جگہ کی کہانی ختم کر دی جائے۔
ایک معصومانہ سوال