🔥 امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات کی تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں!
🌍 لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال سے باخبر رہنے کیلئے ابھی ہمارا فیس بک پیج فالو کریں👇
👉 https://t.co/T4ATxeSAak�
📢 سچّی اور بروقت خبریں — سب سے پہلے!
#Iran#USA#BreakingNews#MiddleEast#NewsUpdate#WorldNews
🚨*حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 22 ،22 روپے کمی کردی*
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
🗞🔍🛸📰🎥
🚨*پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق*
```امریکی وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے پاکستانی ثالثی کوششوں کو سراہا```
`دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نےباہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا.
🗞🔍🛸📰🎥
🚨*ایرن نے افزودہ یورینیئم ختم کرنے سمیت دیگر شرائط ماننے پر آمادہ ہونے کے بیان کو مسترد کردیا*
```امریکی صدر دراصل جعلی فتح کا تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں،تہران کا موقف```
`ٹرمپ نے جان بوجھ کر اُن نکات کا ذکر نہیں کیا جو ہمارےحق میں ہیں،ایران.
🗞🔍🛸📰🎥
🚨*وزیراعظم کا عید کی مبارک باد کیلیے فون، حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ*
وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد کیلیے فون کیا جس میں ملکی و عالمی صورتحال پر گفتگو ہوئی.
🔍🛸📰🎥🗞
🚨*ملکی دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد*
```پاکستان کی جوہری صلاحیت ایک مقدس قومی امانت ہے،پاک فوج پیغام.
🔍🛸📰🎥🗞
*🌙حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:🌹*
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
🚨*رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ کے پہلے ہی دن 72 لاکھ سے زائد جانور قربان کیے گئے۔ 🕋✨*
📊 تفصیلات:
🐐 بکرے: 34 لاکھ
🐄 گائے: 31 لاکھ
🐏 دنبے/بھیڑیں: 3.5 لاکھ
🐃 بھینسیں: 2.5 لاکھ
🐪 اونٹ: 1.2 لاکھ
اللہ تعالیٰ سب کی قربانی اور عبادات قبول فرمائے۔
*اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔
﴿الحج، ۳۷﴾
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا،
باقاعدہ طور پر پیر 18 مئی کو یکم ذوالحجہ قرار دیے جانے کا امکان ہے،
مناسکِ حج کا اہم ترین رکن یومِ عرفہ 9 ذوالحجہ منگل 26 مئی کو ہوگا،
عید الاضحیٰ (10 ذوالحجہ) بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی،
حتمی فیصلہ سعودی سپریم کورٹ کے باضابطہ
🔴 بریکنگ نیوز
اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں مزید 45 دن کی توسیع کر دی گئی ہے، خطے میں کشیدگی میں وقتی کمی کی امید پیدا ہو گئی۔
📌 صورتحال پر عالمی سطح پر قریبی نظر رکھی جا رہی ہے اور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
#BreakingNews#IsraelLebanon#Ceasefire#MiddleEast#NewsUpdate
*🚨باجوڑ: تحصیل لوئ ماموند کے علاقے گڑیگال مانڑوگی میں رات گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سلام نامی شخص کے گھر کے ایک کمرے کی چھت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔*
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ایران سے جنگ بندی کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا؛ ٹرمپ
ایک مہینے کی جنگ بندی میں ایران نے کچھ تیاری کی بھی تو ہمیں تھوڑا بہت ‘کلیئر اپ ورک’ کرنا پڑے گا، امریکی صدر
#Trump#Iran#Pakistan#BreakingNews#WorldNews#America