جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان
اکابرین سے عقیدت
صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق
نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل
پاکستان ذندہ باد
جمعیتہ علماءاسلام پاکستان ذندہ باد
ہم جمعیتہ علماءاسلام پاکستان میں اس لیے ہیں
A satisfied life is better than a successful life.
Success is measured by others, but satisfaction is measured by your own soul.
https://t.co/qk7gWU0gOF
विचार ऐसे हों जो दिल को छू जाएँ, बातें ऐसी हों जो कुछ नया सिखाएँ और माहौल ऐसा हो जहाँ हर किसी की आवाज़ को सम्मान मिले। ❤️
🤝 आइए, जुड़िए और अपनी बात रखिए।
जो Active हैं, वे अपनी मौजूदगी दर्ज कराएँ। 👇
https://t.co/SdDkWueyd4
ایک طرف جمہوریت کو کفر سمجھنے والے پنچپیری حضرات، دوسری طرف ہر دور کے حکمرانوں کے لیے شرعی جواز فراہم کرنے والےاشرفی صاحب۔ نظریات میں زمین آسمان کا فرق، مگر ایک شخصیت کے معاملے میں سب ایک پیج پر!
البتہ تاریخ گواہ ہے کہ محض مخالفین کے اکٹھے ہونے سے سیاسی میدان نہیں جیتے جاتے۔
Respect must remain the foundation of political engagement. Those who disagree with Maulana Fazlur Rehman are entitled to challenge his views, but attempts to misrepresent his position through unverified material risk further eroding public trust.
#نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
مسلم لیگیو تمھیں بوٹ چاٹنے کی اتنی عادت ھوگئی ھے اور آپ کے وزیراعظم میرے محترم شہباز شریف صاحب کو معافیاں مانگنے کی عادت پڑگئی ھے کہ دوسروں کی فیک وڈیوز شئیر کرنے پر بھی حیا نہیں آتی؟
معافی؟؟ مولانا صاحب کو چھوڑیے انکا ایک ایک کارکن بھی کہتا ھے معافی مائی فٹ۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا