کشمیر کی تاریخ کہتی ہے کہ اپ کا حکمران اپ کے مستقبل کا فیصلہ کرتا ہے اگر اس وقت کشمیر کے حکمران نے کشمیر کا الحاق اس کی عوام کے انٹرسٹ کے مطابق کر دیا ہوتا تو اج کشمیر کو یہ دن نہ دیکھنا پڑا ہوتا
#KashmirSolidarityDay#AnushkaSharma#IshqMurshid
اللہ مسلمان مردوں کو حیا کی مکمل توفیق دے اور مسلمان عورتوں کو "لْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ" (پاکدامن اور نا آشنا ایمان والیاں) بننے کی توفیق دے۔
آمین یارب العالمین !!
استغفراللہ
پنجاب مرد پولیس کی خواتین پر شدید تشدد، تھپڑ دھکے کیا اس پولیس کی عزت کی جائے؟
آئ جی پنجاب آج کہہ رہے تھے کہ پولیس کو بدنام کرنے کے لیئے انٹرنیشنل ادارے نے پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ کہا اور جھوٹی سروے کیا۔
یہ دیکھنے کے بعد سروے چھوڑو پولیس پر جہنم فرض ہوگئ ہے
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
@TeamiPians