ایک شخص بڑے تکبر سے، بڑی فرعونیت کے ساتھ، بہت غرور سے کہتا تھا:
مریم نواز نے ن لیگ کی سیاست ختم کر دی۔
��ائے اللہ! مریم نواز نے ان سب کا غرور خاک میں ملا دیا!
@MaryamNSharif
🚨 بنوں ۔۔ خیبر پختونخوا ۔۔ 28 اکتوبر ۔۔
بنوں میں پولیس اور پولیس امن کمیٹی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔۔
کارروائی کے بعد ہلاک ہونیوال�� فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کےقبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔۔
کل حیدر آباد کی یہ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نظر آ رہا ہے کہ سڑک بنا دی گئی اور کھمبے سڑک پر موجود ہیں جس سے بڑے حادثات ہو سکتے ہیں آج ان کھمبوں کو ہٹایا جا رہا یعنی اس سے پہلے متعلقہ انتظامیہ اور ممبران پارلیمنٹ سوئے رہے یہ بھی کرپشن کا ایک طریقہ ہے ایسا صرف سندھ میں ہوتا ہے
ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں 🔥
ایف سی بلوچستان کے شیر جوان کی یہ للکار بزدل دہشت گردوں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ جب وردی پہن لی تو پھر شہادت سے کیا ڈرنا؟ ان دہشت گردو�� کو دنیا کے سامنے ننگا بھی کریں گے اور ان کے ناپاک وجود سے زمین پاک بھی کریں گے۔ وطن کے ان دلیر محافظوں کو سلام 🙏❤️