ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو آگے لانا والا بھی عمران خان ہی تھا صرف یہ ویڈیو دیکھو اور اندازہ لگاؤ یہ خاتون کس لیول پر کام کر رہی تھی اور کیسے احساس پروگرام 10 سال میں پاکستان کی تقدیر بدل سکتا تھا کیسے کیسے ہیرے ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیے گئے -
معزز جج صاحبان نے چوھدری نظامُ دین کی غنڈا گردی کے خلاف بغاوت کر دی ہے! اب چوھدری صاحب کے پاس دو راستے ہیں، یا تو سارے جج ہٹا کے معزز چیف عامر فاروق کے Clone بنا کر لگایں، فردوس عاشق اعوان اور جناب فیصل واڈا بھی برے نہیں، بنچ پہ اچھے لگیں گے! دوسرا اور مناسب راستہ یہ ہے کہ یہ حرکتیں بند کریں، جن افسروں پہ بدمعاشی کا الزام پی انھیںُ فوری طور پہ تبدیل کریں، انکوائری آرڈر کریں، اور داؤد گیلانی کو واپس بلائیں اور سیاسی حل نکالیں، آنے والے دن مشکل سے مشکل ہوتے جایں گے، اسرائیلی وزیر اعظمُ کی زوال کو غور سے دیکھیں، طاقتور ترین بھی جب حد سے گزر جایں تو ان کا زوال ہو جاتا ہے! قدرت کے اس قانون سے کوئی ماورا نہیں! https://t.co/ndwO8T4R4V via @YouTube
@ImranKhanPTI ہمیں تو حالت جنگ میں دشمنوں کی عورتوں بچوں اور بزرگوں حتٰی کہ درختوں کو بھی نقصان نہ پہنچانے کا حکم ہے۔ یہ کس کو ماننے والے ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں؟
اللہ اکبر، یا اللہ مدد 🤲