کرکٹ کے بارے میں رائے دینا آسان ہے، لیکن کرکٹ کو سمجھنا ایک مسلسل عمل ہے۔
میں سردار محمد زاہد ہوں۔
یہ اکاؤنٹ اب بنیادی طور پر کرکٹ کے لیے وقف ہے، جہاں کوشش ہوگی کہ جذبات سے زیادہ حقائق، تعصب سے زیادہ تجزیہ اور شور سے زیادہ معلومات پر بات کی جائے۔
کرکٹ میں اکثر ہم نتیجہ دیکھتے ہیں، عمل نہیں۔
ایک ٹیم میچ جیت کر بھی غلطیاں کر سکتی ہے، اور ایک ٹیم ہار کر بھی بہت کچھ درست کر سکتی ہے۔
میری کوشش ہوگی کہ اس اکاؤنٹ پر کرکٹ کو صرف اسکور کارڈ سے نہیں بلکہ تجزیاتی زاویے سے دیکھا جائے۔ 🏏📊
#PakistanCricket
موضوعات:
🏏 پاکستان کرکٹ
🌍 عالمی کرکٹ
📊 میچ و پلیئر اینالسس
📈 اعداد و شمار اور رجحانات
مقصد کسی کھلاڑی یا ٹیم کی اندھی حمایت یا مخالفت نہیں بلکہ کرکٹ کو بہتر میں سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش ہے۔
آپ کی رائے، اختلاف اور گفتگو ہمیشہ خوش آمدید ہے۔
سردار محمد زاہد
کرکٹ کے بارے میں رائے دینا آسان ہے، لیکن کرکٹ کو سمجھنا ایک مسلسل عمل ہے۔
میں سردار محمد زاہد ہوں۔
یہ اکاؤنٹ اب بنیادی طور پر کرکٹ کے لیے وقف ہے، جہاں کوشش ہوگی کہ جذبات سے زیادہ حقائق، تعصب سے زیادہ تجزیہ اور شور سے زیادہ معلومات پر بات کی جائے۔
@TheRealPCB@RealSahibzada Congratulations for Sahibzada Farhan
&
Changes should be made in squad to add Shahzaib Khan & Sameer Minhas
& Replace Ahmed Danial & Haider Ali...
پاکستان اسکواڈ برائے ایشین گیمز 2026
سیلیکشن میں پھر سے چول ماری گئی ہے
سمیر منہاس،شاہ زیب خان جو ینگ اور ان فارم ہیں ان کو نظر انداز کیا گیا۔ جبکہ احمد دانیال، ��یدر علی جیسے پلئیرز شامل ہیں۔
صائم ایوب کو آرام دیا جا سکتا تھا ان کی جگہ عباس آفریدی کی بنتی ہے۔
@TheRealPCB
@saleemkhaliq Should have taken retirement from Test Cricket or join domestic and work hard on his line length & fitness to return red ball squad. If he will be selected again without performance in domestic then better to take retirement from long format.
پاک بھارت جنگ دوران مادر وطن کے خلاف زہر اگلنے والی جماعت کو آج گلگت بلتستان کی عوام نے مسترد کردیا ہے اور ان شاء اللہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج بھی وہی ہوں گے جو آج گلگت میں ائے ہیں
پاکستانی عوام ملک دشمن فتنہ کو زمان پارک میں دفن کرچکی ہے
شکریہ گلگت
افتخار چیمہ صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
دوسری مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک چوہا ایک افغان ہتھنی کی ٹانگ کو درخت سمجھ کر اوتے چڑھ گیا وسیع علاقہ دیکھ کر سیر سپاٹے کی نیت باندھ لی اور گھومتے گھومتے ہتھنی کے پولنگ بوتھ پر پہنچ گیا عین اس وقت پاکستانی ہاتھی کو چالاکی اور ہوشیاری آگئی اور اس نے اپنا ووٹ سیدھا کرکے ہتھنی کے پولنگ بوتھ میں پہنچایا اور چوہا ووٹ کے ساتھ ہی بیلٹ بکس میں پہنچ گیا جس پر ہتھنی کو غصہ آیا کہ ووٹ ڈالنے سے پہلے کم از کم لوازمات تو پورے کرنے تھے اور اسی پر تکرار ہوگئی جس پر بیلٹ باکس میں موجود چوہے نے آواز لگائی کہ “ اگر مجھے پیرول پر باہر نکلنے کا موقع دیں تو میں آپ دونوں کی صلح کرواسکتا ہوں”
آخری اطلاعات تک چوہا اندر اور ہتھنی ناراض جبکہ ہاتھی ووٹ باہر نکالنے سے مکر گیا ہے
ڈسکلیمر یہ تحریر میرے مرشد کی جانب سے پہنچائی گئی ہے جسے کٹ وڈ کرکے آپ تک پہنچایا جارہا ہے
جب سیتا کے بطن سے پہلی بیٹی پیدا کرلی تو یاد آیا نکاح تو ابھی کیا نہیں تھا
جب پاکپتن میں کسی کی صندوقچی میں ووٹ ڈال بیٹھے تو یاد آیا کہ میرا ووٹ تو یہاں درج ہی نہ تھا
جب عدت میں آگنی کو ساکشی مان کر سات پھیرے لگا لئے تو یاد آیا کہ عدت تو پوری نہیں ہوئی تھی
جب تھائی لینڈ میں انویسٹمنٹ کردی تو یاد آیا کہ یہ تو مما کے نام پر زکوٰت کا مال تھا
جب جنرل باجوہ کو X ٹینشن دے دی تو یاد آیا کہ میں تو اتھارٹی ہی نہیں تھا
اور اب جب سہیل آفریدی کو وزیراعلی چُنتخب کرنے بیٹھے تو یاد آیا کہ ابھی تو گنڈہ پور کا استعفی منظور ہی نہیں ہوا
آج ثابت ہو گیا کہ عمران خان ہمیشہ پٹھی ڈھولکی وجانے کا ماہر ہے
بطور ڈی تبادلہ کروا کر گوجرانوالہ بھجوایا
گوجرانوالہ میں فیک کرپشن سٹوری کروائی کیونکہ اس نے پیرنی اور ٹھیکیدار کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
بطور سپہ سالار تعیناتی رُکوانے کیلئے مسلکی رنگ دے کر سعودی سفیر ذریعے شیعہ سنی کارڈ کھیلنے کی کوشش کی
حافظ اہلیہ کا سفری ریکارڈ اور نادرہ بلوچستان سے ریکارڈ نکلوا کر ایک اور واردات ڈالی
سانحہ 9 مئی کروایا تاکہ فوج میں بغاوت ہو اور سپہ سالاری ٹانگ حافظ سے چھینی جاسکے
ایرانی حملہ پر حافظ پر تنقید کی ہندوستانی حملہ پر بیانیہ بنایا کہ یہ فوج اس سپہ سالار کمان میں لڑنے جوگی نہیں ہے
صرف حافظ کے بُغض میں شہیدوں کی تضحیک کی
سوشل میڈیا پر حافظ اہلیہ اور بیٹیوں کی تصویروں کے ساتھ غلیظ کھیل کھیلا
اپنی ہر ٹوئٹ ہر بیان میں حافظ پر زہر اگلا
اور آج رب کی مہربانی سے حافظ مکہ مدینہ کا محافظ بن چکا ہے جبکہ یہ تمام سازشیں کرنے والا عمران نیازی مشن فتور تحت مزید ذلالتیں اکٹھی کررہا ہے
یہ میرے اور آپکے رب کا انصاف ہے
یہ تو معلوم تھا کہ یہ فتنہ اس کائنات کا بدترین فتنہ ہے اور یہ بھی معلوم تھا کہ یہ سیاسی جماعت نہیں کنجروں کا کوٹھا ہے جہاں نوجوان نسل اپنی حوس مٹانے پہنچ رہی ہے اور زناں پارک وہ ریڈ لائٹ علاقہ تھا جہاں چوبیس گھنٹے ساتوں دن یدویہد جاری تھی لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ اس جماعت میں موجود ہر خاتون کال گرل اور ہر مرد جونی سن کا کردار ادا کئے ہوئے ہے
مولانا طارق جمیل صاحب اس حمام میں سارے ہی الف ننگے ہیں اور کیمرہ کنجروں کی “ چوسر “ پر ہے
خان جی
حرامی کڑی کتھوں ائی
لطیف کے سامنے کُنڈی کیوں نہیں لائی
عدت میں پنکی کیوں نسائی
مراد کے مغر ڈھولکی کیوں وجائی
عائلہ سے عشق پینگ کیوں پائی
مما نام پر زکوت کیوں چھپائی
لیبری ڈور سے گینڈ کیوں پھسائی
گھڑی کیوں چرائی
ٹھیکیدار سے مل کر القادر میں چوری کیوں کرائی
علیمہ باجی
جائیداد کتھوں بنائی
جائیداد کیوں چھپائی
جائیداد کے پیسے کتھ��ں ائے
زکوت چوری کیوں کروائی
منی ٹریل کیوں نہیں لائی
بڈھے وارے سلائی مشین کیسے چلوائی
اور ناظرین جب آپ ایسے سوال پوچھیں گے تو پھر آپ بدتمیز کہلائیں گے کیونکہ بھائی دس نمبری ہے تو بہن سو نمبری ہے
لمبی چھٹیوں کے بعد ستمبر کا پہلا ورکنگ دیہاڑا ہلکی ہلکی بارش سے خُنْکی “ مسوس “ ہورہی تھی جس پر سویرے سویرے “ بار “ میں انٹری ڈالی تاکہ ہلکی ٹھنڈ میں کیپوچینو کا ایک مگ اور مالبرو کا سغٹ مل جائے جو کہ کسی نعمت سے کم نہ تھا اچانک پیچھے سے کسی نے آواز دی قریب پہنچا تو ایک پرانا جاننے والا تھا جو یہاں کی لوکل اخبار میں صحافی تھا کافی عرصہ کے بعد دکھائی دیا حال احوال کے بعد اسی کے ٹیبل پر بیٹھ گیا تو کہنے لگا فیملی ��ے ساتھ فلورینس شفٹ ہوگیا ہوں اسی وجہ سے دکھائی نہیں دیا میرا مگ بھی اسی ٹیبل پر پہنچ گیا اور چسکی بھرتے ہوئے “ مارکو “ سے ایک سوال پوچھا کہ اگر تم اس ریاست کے چیف جسٹس کی تصویر ٹوئٹر پر لگا کر ساتھ لکھو کہ تم چنتخب ہو تمہاری اوقات یہ ہے تم فلاں سیاسی جماعت کے پٹھو ہو تو کیا ہو گا جس پر مارکو نے ذور دار قہقہہ لگایا اور کہنے لگا چیف جسٹس تو بہت دور اگر میں اس شہر کے عام سے مجسٹریٹ بارے یہ لکھوں تو سب سے پہلے وہ تھاں بند کریں گے جہاں سے میں نے نرس کو چاء کہا تاکہ آئندہ مزید ایسی “ چولیٹ “ دنیا پر نہ ائے پھر میری نوکری جائے گی پھر مجھ پر تاحیات کہیں اور نوکری کی پابندی ہوگی اور سائبر کرائم کا ایسا کیس بنے گا جس میں ہر شے بند ہوجائے گی پھر ہتک عزت ذریعے جمع پونجی نکرے لگائیں گے گفتگو سننے کے بعد اگلا سوال کرنا چاہا تو مارکو کہنے لگا تم یہ سب کیوں پوچھ رہے ہو جس پر مورخ نے صدیق جان کی ٹویٹس اسے دکھانا شروع کیں جس میں وہ چیف جسٹس چیف الیکشن کمشنر فیلڈ مارشل سمیت پوری ریاست کو گالیاں دے رہا تھا مارکو نے ٹرانسلیٹ آپشن ذریعے سارا مواد پڑھتے عینک اتاری اور کہنے لگا پاکستان نے چند ماہ پہلے ایک طاقتور دشمن کو گھر میں گھس کر مارا ہے لہذا مجھے یقین نہیں آرہا کہ اسلاماباد میں بیٹھ کر ریاست کو گالیاں دینے والے پر قانونی گرفت کیوں نہیں
گفتگو یہاں ختم ہوئی مارکو نے میز سے اپنا سازو سامان اٹھایا اور الوداع کہتے ہوئے کہنے لگا “مجھے یہ لگتا ہے کہ تمہارا یہ یوٹیوبر ہندوستان سے زیادہ طاقتور ہے”
اس ایک فقرہ نے مورخ کی جان کڈ لی تھی تحریر لمبی ہونے پر معزرت خواہ ہوں اگوں نہیں کراں گا