میرا نام نوید ہے، مجھے اس سکیم کا پتا چلا تو میں نے پنجاب حکومت کے آفیشل پورٹل پر اپلائی کیا جو بہت ہی آسان تھا، الحمدللہ گاڑی بہت اچھی اور کاسٹ ایفیشینٹ ہے۔میں جاب بھی کرتا ہوں اور ساتھ میں پارٹ ٹائم اس کو بطور ٹیکسی بھی استعمال کرتا ہوں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا بہت شکریہ!