Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔
ماہِ رمضان المبارک میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوجیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مسجدِ اقصیٰ اہلِ اسلام کیلئے تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور آج دنیا بھر کے مسلمان (اس حملے کا) درد اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔
https://t.co/N6uFZfMYaY
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔